ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
پاکستان کو امن ہی کے لیے کوشش کرنی چاہیے تھی جو پاکستان نے کی بھی۔ میں اپنی تمام ویڈیوز میں اس پر زور بھی دیتا رہا کہ جانبدار بننے کی بجائے پاکستان کو امن ہی کہ لیے کوشش کرنی چاہیے۔ مگر کاپی پیسٹ والی کھچ شہباز شریف نے ماری ہے اور ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کے پیڈ سوشل میڈیا والے غصہ نشاندہی کرنے والوں پر اتار رہے ہیں۔ عجیب جہالت ہے۔۔۔
“افغانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ بھی نو مئی کی طرز پر ہی ایک فالس فلیگ رچایا جا رہا ہے۔ جب سے عاصم منیر کو چارج ملا ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات جان بوجھ کر بگاڑے جا رہے ہیں اور انہیں مسلسل پاکستان سے جنگ شروع کرنے پر اکسایا جا رہا ہے، تاکہ موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابی کو خوش کیا جائے اور مغرب کے سامنے ایک “نجات دہندہ” بننے کی کوشش کی جائے-
سب سے پہلے افغان حکومت کو سنگین دھمکیاں دی گئیں، پھر مذہبی، اخلاقی اور پناہ گزینوں کے عالمی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تین نسلوں سے پاکستان میں مقیم افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے نکالا گیا، اس کے بعد افغانستان کی سرزمین پر حملے کیے گئے اور اب یہ کہہ کر کہ “دہشت گرد آ گئے ہیں” قبائلی علاقوں میں آپریشن لانچ کر دئیے گئے۔
ان پالیسیوں کی وجہ سے ہر جانب ہمارے ہی لوگ شہید ہو رہے ہیں- پولیس اہلکار، فوجی اور عام بے گناہ لوگ جو شہید ہو رہے ہیں سب ہمارے اپنے ہیں۔ اس طرز عمل سے کبھی امن قائم نہیں ہوتا، پائیدار امن ہمیشہ بات چیت سے قائم ہوتا ہے۔
اب افغانستان اور قبائلی علاقوں میں امن کے قیام کے لیے تین فریقوں کو ساتھ لے کر چلنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ سب سے پہلے پاکستان کے قبائلی علاقوں کی عوام، دوسری افغان حکومت، اور تیسری افغانستان کی عوام- ان تین فریقین کی مدد کے بغیر کوئی کامیاب آپریشن یا پائیدار حل نہیں ہو سکتا۔
خیبر پختونخوا میں جو کچھ کرنے کی کوشش ہے وہ صرف تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے ہے۔ ملٹری آپریشن سے دہشتگردی مزید بڑہے گی اور جب پولیس اسی بڑھتی ہوئی دہشتگردی کو کنٹرول کرنے میں لگے گی تو گورننس اور امن و امان کا بیڑا غرق ہو جائے گا- ایسی ہی پالیسی اے این پی کی حکومت کے دور میں بھی اپنائی گئی تھی۔
خیبر پختونخوا کے تمام ایم پی ایز، ایم این ایز اور سینیٹرز وزیراعلی کے ساتھ بیٹھ کر وہاں کے مسائل کا جلد سے جلد حل نکالیں۔ خصوصی طور پر جن علاقوں میں سیلاب آیا ہے وہاں امن قائم رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔
ہمارے اتحادی محمود خان اچکزئی کی قیادت میں ایک امن وفد لے کر افغانستان جائیں اور وہاں بات چیت سے مسائل کا حل تلاش کریں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
2/3
My father, Imran Khan, has now spent over 900 days in a death cell with no family visits and no access to his personal doctors. Credible reports confirm he has been diagnosed with central retinal vein occlusion, a dangerous blockage that can lead to permanent vision loss if not treated through urgent medical intervention in a proper hospital.
Yet authorities continue to block his treatment and deny him the doctors he trusts. I am even denied the right to speak to him. This is not governance. This is authoritarian cruelty.
I call on every defender of human rights to act before it is too late. The world must see that in Pakistan today, democracy is hollow and basic human rights are being crushed.
یہ ہے لیڈر یہ ہے رہمنا کیسے اپنے بچوں کی تربیت کررہا ہ اگر جج بنو جرنیل بنو الیکشن کمیشن بنو پولیس والےبنو تو ملک کی خدمت کیسے کرنی ہے میں سلوٹ پیش کرتا ہوں اپنے لیڈر عمران احمد خان نیازی ک جس نے انکی ایسی تربیت کی .
اڈیالہ جیل پہنچ جائیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کےلئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں
سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں
کیونکہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے
ماشاءاللہ سے سلگتی پہ پیٹرول چھڑکنے کا تیسرا دن — کیونکہ Reels بنانے والوں نے اَنی مچائی ہوئی ہے اس لئے آئیے سب مل کے پیٹرول ، ڈیزل اور ہائی آکٹیں چھڑکئے اور انجوائے کیجئے 👇
یہ شخص نوکری پر بھی کیسے رہ سکتا ہے @MohsinnaqviC42 عوام ان سرکاری ملازموں کے زر خرید غلام ہیں کیا ؟ یہ یہ بدتہذیب شخص سر عام تماشہ کیسے لگا سکتا ہے ۔ یہ کسی کے باپ کا ملک تو نہیں ہے ۔ بنائیں ویڈیو ، چہرہ دکھائیں ، گھر والے ذمے دار ۔ اس شخص کو ایک شہری کی تذلیل کا اختیار کیونکر ہے @FIA_Agency یہ آپ کا ملازم ہے؟