I am working as a Director with Social Action Transformation of Humanity (SATH) Pakistan the NGO is currently involved in Education, Human Right & Women Right.
ابھی تک میرا ایشو سالو نہیں ہوا۔
تک تھوڑی دیر پہلے مجھے ایک میسج ریسیو ہوا کے آپکا ایشو سالو ھو گیا ھے میں اس بات سے حیران ہوں میرے ایشو سالو نہیں ھوا لیکن محکمے نے دفتر میں بیٹھ کر کیسے سالو کر دیا۔
جناب سے گزارش ھے میرا ایشو کا کوئی حل
حل تجویز کریں۔
@Lescoofficial
محترم لیسکو چیف صاحب پچھلے نو گھنٹوں سے میرے گھر کی لائٹ کے فیس کا ایشو ہے میں نے ان لائن اور اف لائن کمپلین بھی کر دی ھے ابھی تک محکمے کی طرف سے کسی شخص نے رابطہ نہیں کیا محترم ایس ڈی او
صوفیا آباد کو بھی مسئلے کے بارے میں اگاہ کر دیا ہے لیکن
@DCLahore محترم ڈی سی صاحب آج میں نے مرغی کا گوشت خریدا دکاندار نے مجھے 450 روپے کلو دیا جبکہ سرکاری ریٹ 381 روپے ہے کیا یہ ریاست کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے!
کیا اس دکاندار کے خلاف قانونی کاروائی بھی گئی۔۔۔۔۔!
It is with profound sadness that we announce the passing of Mr. Emmanuel Sarfraz, a founding member of the Christian Journalists Association of Pakistan (CJAP) and a distinguished figure in print media. His commitment to journalism and his generous spirit will forever inspire us.