خراجِ تحسین پیش کرتے اس دلیر خاتون کو!!♥️
اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے اسرائیل سے سارے معاہدے ختم کردئیے!!
اٹلی کی خاتون وزیراعظم, موجودہ 56 اسلامی سربراہان سے زیادہ دلیر, اور نڈر خاتون ہے!!
امریکی صدر Donald Trump نے کہا ہے کہ ایران نے کل Strait of Hormuz میں فائرنگ کی، جو ہمارے جنگ بندی معاہدے کی مکمل خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ کئی گولیاں ایک فرانسیسی جہاز اور برطانیہ کے ایک مال بردار جہاز کی طرف چلائی گئیں۔ٹرمپ نے کہا کہ میرے نمائندے پاکستان کے دارالحکومت Islamabad جا رہے ہیں اور وہ کل شام وہاں پہنچیں گے تاکہ مذاکرات کیے جا سکیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا، لیکن ہمارا محاصرہ پہلے ہی اسے بند کر چکا ہے۔ٹرمپ کے مطابق ایران کو روزانہ 500 ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے جبکہ امریکہ کو کوئی نقصان نہیں ہو رہا۔انہوں نے کہا کہ ہم ایک منصفانہ معاہدہ پیش کر رہے ہیں، لیکن اگر ایران نے اسے قبول نہ کیا تو امریکہ ایران کے ہر پاور پلانٹ اور ہر پل کو تباہ کر دے گا۔ٹرمپ نے آخر سخت لہجے میں وارننگ دی کہ اب مزید نرمی نہیں ہوگی، وقت آ گیا ہے کہ ایران کی جنگی مشین کو ختم کیا جائے۔
🇮🇷🇵🇰 NEW: Pakistani Field Marshall Asim Munir did not wear a tie during his meeting with Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi
In Iranian culture, ties are viewed as a sign of Western influence & dishonesty. Munir's no-tie appearance was a sign of respect to Iran.