میں سنجیدہ ہوں...
میرے ہنسنے کا
میرے رونے سے
بہت گہرا تعلق ہے...
میری طرف دیکھو...
سُنو...
اِن قہقہوں کی گونج...
چلو چھوڑو...
میری سنجیدگی پہ اگر
ذرا سا بھی گُماں گزرے...
قسم لے لو...
مجھے ہر اُس بات پر
ہنسنے کی عادت ہے...
میں جس پر رو نہیں سکتی............
پورا ملک سیلابوں میں ڈوب رہا ہےہماری میڈیا کو شوبیز والوں سےفرصت نہیں خیبر پختونخوا حکومت کو اپنے مرشد کی چوکیداری سے فرصت نہیں اور وفاقی حکومت کو بیرونی ممالک کے چکروں سے فرصت نہیں ووٹ دینے والے ڈوب رہے ہیں اور ووٹ لینےوالے بےغم کرسی کے دوڑ میں مصروف ہے۔
#copy#FloodsInPakistan