پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP-85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں کالاباغ میں حاجی اکرم خان احمد خیل، عدنان خان احمد خیل، عرفان خان احمد خیل و جملہ اہلیان کالاباغ کی جانب سے دئیے گئے جلسہ عام میں شرکت۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں میں رفیع اللہ شکاری، شوکت امیر بلوچ و جملہ آرائیں برادری،بلوچ برادری،میراخیل برادری،چغلان برادری، چغتہ برادری، موچی برادری و اہلیان کوٹ چاندنہ کی طرف سے دئیے گئے جلسہ میں شرکت
پی پی پی کے نام��د امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں کالاباغ سٹی گیسٹ ہاوس میں محمد اشرف و جملہ برادری کی جانب سے دئیے گئے جلسہ میں نواب ملک امیر محمد خان اور نوابزادہ ملک مزمل علی خان کی مکمل ��مایت کا اعلان کیا اور دعائے خیر دی
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں ترگ میں ملک واصف شبیر واہلیان علاقہ کی جانب سے دئیے گئے جلسہ میں نواب ملک امیر محمد خان اور نوابزادہ ملک مزمل علی خان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور دعائے خیر دی
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں روکھڑی شہر میں غلام اکبر خان ممکزائی محمد امیر خان،سعید اختر خان،عنایت اللہ خان نے جملہ ممکزائی برادری سمیت جنرل الیکشن م��ں نواب ملک امیر محمد خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان کی الباسط ریسٹورنٹ نز پل دس ہزار پر انجیئیرز کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اسکندرآباد میں اکرام اللہ، ذکا اللہ، ثناء اللہ و اہلیان اسکندرآباد کالونی کی جانب سے دئیے گئے جلسہ عام میں شرکت
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ڈیرہ ٹوکانوالہ پکی شاہمردان میں حاجی خان،حنیف خان، ذوالفقار خان کی جانب سے دی گی کارنر میٹنگ میں جنرل الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور دعا خیر دی۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں خیرآباد میں سابقہ کونسلر ملک لطیف اللہ، ملک رفیع اللہ، ملک عطاء اللہ و جملہ ٹھکیدار برادری و اہلیان خیرآباد کی جانب سے دئیے گئے جلسہ عام میں شرکت۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ما٤ی انڈس میں قلب عباس جٹ، ملک بہار حسین، ملک تقی و جملہ برادری کی جانب سے دئیے گئے جلسہ عام میں شرکت۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اترا کلاں یوسی ڈھیر امید علی شاہ میں ملک ربنواز و جملہ برادری و دوست احباب کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں جنرل الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور دعا خیر دی۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اترا کلاں یوسی ڈھیر امید علی شاہ میں ملک ربنواز و جملہ برادری و دوست احباب کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں جنرل الیکشن میں نواب ملک امیر محمد خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں بستی شاہ گل محمد والی میں ڈاکٹر اشفاق، احمد مجتبیٰ و جملہ برادری و دوست احباب کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں جنرل الیکشن میں حمایت کا اعلان کیا اور دعا خیر دی۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں بستی شاہ گل محمد والی میں سید سلیم عباس شاہ،امتیاز حسین کمال خیل و برادری و دوست احباب کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں جنرل الیکشن میں حمایت کا اعلان کیا
پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہNA-89 #نواب_ملک_امیر_محمد_خان اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ماڑی انڈس میں نور حسین کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں جنرل الیکشن میں نواب ملک امیر محمد خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور دعا خیر دی۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں کمرمشانی پیر عابد شاہ، غلام حسین قریشی و جملہ قریشی برادری کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں نواب صاحبان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور دعائے خیر دی
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں بھور شریف یوسی کلوانوالا میں محبوب خان وتہ خیل,عنائت اللہ اروڑ و جملہ وتہ خیل برادری کی جانب سے دی گئی کارنر میٹنگ میں نواب صاحبان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی عطا محمد خان رو��ن خیل کی رہائش گاہ عیسی خیل آمدجہاں عطا محمد خان روشن خیل، فہد خان روشن خیل،محمد اسلم خان روشن خیل دوست احباب و جملہ روشن خیل برادری نےنواب صاحبان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزاد��_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں خدوزئی میں محمد اکرم ، حاجی رضا محمد، برادری اور اہلیان علاقہ کی جانب سے دئیے گئے جلسہ میں نواب ملک امیر محمد خان اور نوابزادہ ملک مزمل علی خان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
پی پی پی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہPP.85 #نوابزادہ_ملک_مزمل_علی_خان کی الیکشن مہم کے سلسلہ میں ترگ میں ریا�� خان و جملہ مرغا برادری کی جانب سے دئیے گئے جلسہ میں نواب ملک امیر محمد خان اور نوابزادہ ملک مزمل علی خان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور دعائے خیر دی