@Maham916 خدا کا واسطہ ہے پڑھے لکھے لوگوں سے تو ایسی بات کی امید ہی نہیں تھی، امریکہ اسرائیل کوئی ایک نقصان بتائیں؟ پٹاخوں کی طرح مزائل برسانے کو شکست نہیں کہتے، امریکہ لمبی جنگ چاہتا ہی نہیں، اس لئے جنگ بند ۔ایران کا سپورٹر ہوں یہود و نصارا کے خلاف، لیکن شکست اسکو کہتے جو افغانیوں نے دی