میری گفتگو کے ایک حصہ کو کاٹ کر مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی گئی اور ایک سیاسی جماعت نے اسے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا یہ انتہائی شرمناک عمل ہے
سہیل احمد کا وضاحتی بیان
تحریک انصاف اس کائنات کا وہ بدترین کلٹ اور فتنہ ہے جو اپنے بھگوان کی شان میں گستاخی کرنے والے کا کلپ کاٹ کر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرتے ہیں
سہیل احمد آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
کسی کے بغض میں آپ کو زیب نہیں دیتا کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر کلپ شئیر کریں۔ اصل کلپ یہ ہے۔جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو حسین رض کے قافلے میں شامل ہونا ہے ۔
فرانس کا چینل فرانس 24 پاکستان اور ایران خلاف چلائی سوشل میڈیا کمپین میں بھارت اور افغانستان کے کردار پر رپورٹ کر رہا
سائبر انٹیلی جنس نے پاکستان کے خلاف بھارت اور افغانستان سے آپریٹ ہونے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے جو 'ایکس' پر ایرانی بن کر جھوٹا بیانیہ پھیلا رہا ہے۔ اس منظم مہم کا اصل مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان جاری پاکستان کی اہم سفارتی ثالثی کو ناکام بنانا اور علاقائی تعلقات کو خراب کرنا ہے۔جعلی ایرانی شناختیں اپنا کر، یہ بھارتی اور افغان نیٹ ورکس جھوٹے بیانیے داخل کرنے اور امریکہ-ایران سفارتی چینل کو جان بوجھ کر پٹری سے اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انٹیلی جنس مانیٹرز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے بلکہ ان آپریٹرز کی جانب سے ڈیجیٹل ذرائع سے علاقائی سفارت کاری میں ہیرا پھیری کرنے کی ایک مستقل اور مربوط حکمت عملی کا حصہ ہے۔
🟥 مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کی لپیٹ میں ہے …
ایران، امریکہ، اسرائیل آمنے سامنے ہیں …
ایسے میں پاکستان خاموش نہیں —
بلکہ صلاح الدین ایوبی کی حکمت عملی پر
اتحاد، صبر اور سفارتکاری سے جنگ روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ویڈیو رپورٹ 👇
#Pakistan#MiddleEast#Diplomacy#Unity
تعریف وہ جو دشمن کرے
ایران صرف پاکستان میں ہی مذاکرات کرے گا ایران کی صلاحیتوں کا پاکستان کی ایجنسیوں کے علاوہ کسی کو علم نہیں ہے پاسداران انقلاب کے صرف پاکستان کی ٹاپ ملٹری لیڈر شپ سے رابطے ہیں . سابق بھارتی جنرل
#IranIsraelWar
اگر پاکستان اس طرح کی امن کوششوں میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ گزشتہ دہائی کا سب سے بڑا سفارتی معرکہ ثابت ہو گا۔ یہ بالکل ویسا ہی ہو گا جیسا سنہ 1971 یا 1973 کے قریب پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کر کے کیا تھا، جسے عالمی سیاست میں ایک بہت بڑا اہم موڑ مانا جاتا ہے بھارت کے وزیرِ اعظم سے بات چیت ایک اچھی بات ہے، لیکن پاکستان کا جو کردار ہے اور اس کے ساتھ ترکی اور مصر کا جو کردار ہے وہ بہت اہم ہے۔ اس میں قطر اور عمان کا بھی بڑا عمل دخل ہے۔
پاکستان۔۔ بھارت کو جنگ میں پھینٹا لگا رہا تھا
یہ بھارت کےساتھ تھے
پاکستان افغانستان کو اصول کا سبق سکھا رہا تھا
یہ افغانستان کے ساتھ تھے
پاکستان خطے میں بڑے بھائی کا کردار ادا کررہا ہے
یہ خاک ہورہے ہیں
یہ کون ہیں۔۔ایک مخصوص طبقہ ۔۔ایک مخصوص گروہ۔۔ ایک مخصوص جتھا
اخے باشعور
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict.
@realDonaldTrump@SteveWitkoff@araghchi
Good morning, Asia. While you were sleeping, one of our most-read stories was about Pakistan’s mediation push. What do analysts and diplomats make of the move? https://t.co/tT8uSZ6eRu?
سعودی عرب اتنی طاقت رکھتا ہے کہ وہ ایران کو جواب دے سکتا تھا لیکن سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایسا نہیں ہونے دیا ۔ کیوں کہ یہی امریکہ کی چال تھی کہ مملکت سعودی عرب اور ایران کی آپس میں جنگ ہوجائے ۔ شہزاد محمد بن سلمان نے سب سے پہلے اپنے بھائی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کال کی ۔ ان کو صورتحال سے آگاہ کیا ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سعودی عرب گئے ۔ عرب حکام سے میٹنگز ہوئیں ۔ ایران سے رابطہ کیا گیا۔
ایران نے حملوں پر معذرت بھی کی ۔ اور آئندہ حملے نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ اس وقت اگر سعودی عرب رکا ہوا ہے ۔ اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ وہ عالم اسلام میں آپسی لڑائی جھگڑا نہیں چاہتا ۔ اور شہزادہ محمد بن سلمان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر جیسی قیادت موجود ہے ۔ جو دشمن کیلئے فولاد ہیں ۔ لیکن مسلمانوں کو آپس کی لڑائی سے روکتے ہیں ۔
اس وقت امریکہ میں یہ ٹک ٹاک ٹرینڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی شہری اب امریکہ میں ٹرمپ حکومت سے تنگ آکر تیزی سے پاکستان ایمبیسی رابطہ کر رہے ہیں تاکہ پاکستان کا ویزا حاصل کرسکیں۔
یقین نہیں آتا کہ یہ سب بھی اپنی زندگی میں دیکھنا تھا 😳
Just to let you all know that the West Indies got knocked out of the World Cup on March 1st .. it’s now March 9th .. they are still stranded in Kolkata .. SA are in the same position .. !!!!!!!!!!!! This isn’t right … England got on a charter 36 hrs after being knocked out .. as should be the case for all teams ..
مولوی صاحب کا چھکا 🏌️🏌️😂🤧
پاکستان میں ایک ایسا طبقہ موجود ہے جو
افغانستان کی جنگ ہو افغانی بن جاتے
ایران کی جنگ ہو ایرانی بن جاتے
ہندوستان کی جنگ ہو ہندوستانی بن جاتے
لیکن جب پاکستان کی جنگ ہو تو حرامی بن جاتے ہیں
India delayed Adil Rashid & Rehan Ahmed’s visas because of their Pakistani origin. Both of them helped Pakistan to stay alive in the World Cup tonight 🇵🇰🇮🇳🚨 #T20WorldCup
🔴 قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں بغیر ستونوں کے مساجد بنانے کا رواج عام ہے۔ یہ جماعت کو تقسیم کیے بغیر متحد رہنے کی سہولت دیتی ہے۔
(ویڈیو: "تبوک یونیورسٹی مسجد۔" سعودی عرب)۔