پیارے دوستو
میں ن لیگ والوں کے لیے جو گالیوں سے بھرپور پوسٹ لکھتا ہوں اس پر کوئی لائک یا کمنٹ نہ کیا کریں۔ میں نہیں چاہتا آپ میری وجہ سے پریشانی میں پڑ جائیں۔
@AdeelAsifPk یہ صرف 2500 کنال کی ایک کٹیا ہے جو ایک غریب لوہار کی ملکیت ہے۔ سرکاری خزانے سے چار بار تزئین ہو چکی ہے اور ایک سوئمنگ پول پر قوم کے 13 کروڑ روپے لگے تھے۔