وطن سے محبت اپنی جگہ، مگر مولا کی محبت سب سے افضل۔ 🖤
اسی عقیدت کے پیشِ نظر، خاموشی، وقار اور احترام کے ساتھ پاکستان سے محبت کا اظہار۔ 🇵🇰
@RaufNagori@MushtaqueThari@PPP_Org
President @AAliZardari asks Pakistan’s Ambassador-Designate to Libya, Maj. Gen. (R) Mumtaz Hussain, who called on him at Aiwan-e-Sadr today, to work towards strengthening high-level political engagement and expanding economic, trade and investment cooperation between Pakistan and Libya.
Read More: https://t.co/tJvFIrKYQN
ڈسٹرکٹ ویسٹ، پی-ایس 117 کی جانب سے نکالی گئی "پاکستان زندہ باد ریلی" میں شرکت۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی، انفارمیشن سیکریٹری علی اکبر، پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری حیدر خان، پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر اختر اور جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ہم نے کشمیر کی تاریخ میں شاید کبھی اتنا کٹھن اور آزمائش بھرا وقت نہیں دیکھا، جتنے سنگین حالات کا آج کشمیر کو سامنا ہے۔ ان حالات کا سب سے زیادہ بوجھ میرے پونچھ کے عوام اٹھا رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کا نہ حکومت سے تعلق ہے اور نہ احتجاج کرنے والوں سے؛ وہ صرف امن، عزت اور سکون کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ آپ کن مشکلات اور تکالیف سے گزر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا پہلے دن سے یہی واضح مؤقف ہے کہ ہر مسئلے کا پائیدار حل صرف اور صرف مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#BaghWithBilawal
شہید محمد سلیم قادری کے صاحبزادے بلال قادری کی جانب سے منعقدہ عرسِ امام احمد رضا خان بریلویؒ میں شرکت۔
اس موقع پر سنی تحریک کے رہنما ثروت اعجاز قادری،پی ایس 112 کے صدر و رکنِ سندھ اسمبلی آصف موسیٰ،پی-ایس 111 کے صدر و ٹاؤن چیئرمین بلدیہ کریم آسکانی، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری حیدر خان اور مختلف سیاسی و سماجی رہنما بھی موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے الیکشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، صوبائی وزیر و ڈپٹی انفارمیشن سندھ سید ناصر حسین شاہ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و صوبائی وزیر سعید غنی، انفارمیشن سیکرٹری شرمیلا فاروقی، ڈپٹی انفارمیشن سندھ و میئر کراچی مرتضٰی وہاب، ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری، جنرل سیکرٹری تیمور سیال سٹی ایریا 109 :110 کے صدر اور جرنل سیکرٹری بھی موجود تھے
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 7 اگست کو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
@BBhuttoZardari#VoteForTeer#PoonchMainTeerChaleyGa
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! میرا آپ سے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کا وعدہ ہے۔ انشاء ﷲ جو حقوق پاکستان کے شہریوں کو حاصل ہیں وہی حقوق انتخابات میں کامیابی کے بعد کشمیری بہن بھائیوں کو بھی حاصل ہونگے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے پولنگ ڈے پر خصوصی پیغام
آج بڑی تعداد میں باہر نکال کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ حق حاکمیت، حق روزگار، حق ملکیت کو یقینی بنایا جاسکے اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ گلگت بلتستان کو فراہم کرکے پانچویں صوبے کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔
@BBhuttoZardari
#GilgitMainTeerChaleyGa
#GBMainTeerChaleyGa
#GilgitBaltistanWithBilawal
✨ Eid-e-Ghadeer Mubarak ✨
"Man Kunto Maula, Fa Haza Ali-un Maula."
May this blessed day strengthen our faith and guide us on the path of truth and justice.
گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک
@BBhuttoZardari#DiamerMainTeerChaleyGa
بی بی آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار اسکردو آئی ہیں، میں ان کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جس طرح بلتستان کے عوام نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا ہے، وہ آپ کو بھی مایوس نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
#SkarduMainTeerChaleyGa
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان میں عوامی راج قائم کریں۔
امیدوار برائے گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 23 آمنہ انصاری
#PPPGB2026#VoteForTeer@BBhuttoZardari
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔ اس مقدس موقع پر ہمیں چاہیے کہ اپنے اردگرد موجود ضرورت مند افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور قومی یکجہتی، امن اور اخوت کو فروغ دیں۔
کراچی ڈویژن کے تمام کارکنان، عہدیداران اور اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
رؤف احمد ناگوری
سیکرٹری جنرل
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن
Sindh Govt’s commitment fulfilled.
Latest fire tenders have arrived in #Karachi Will be operationalized under @Rescue1122 for use across Sindh.
Enhancing firefighting capacity for the safety of our people. #Sindh#Rescue1122
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں جامعات اور تعلیمی بورڈز کے محکمے کے وزیر اسماعیل راہو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari