لاہور ایئرپورٹ کا عملہ اور اسٹاف انتہائی بدتمیز ہے۔ نہ ان کو بات کرنے کی تمیز ہے اور نہ ہی درست معلومات ہوتی ہیں۔
حال ہی میں جب میں پاکستان سے واپس آ رہا تھا، میری قطر ایئر ویز کی فلائٹ تھی۔ کاؤنٹر پر موجود جناب نے میرا لیپ ٹاپ بیگ رکھوا لیا، یہ کہہ کر کہ “شولڈر بیگ” ایئرلائن کی طرف سے اجازت یافتہ نہیں ہے۔ اس جاہل سے میں کیا بحث کرتا، وہ تو لڑنے پر آ گیا تھا۔ لہٰذا میں نے اپنا بیگ واپس بھیج دیا، جو کہ میرے لیے ایک بڑی ذلت تھی۔ جب میں آسٹریلیا پہنچا تو قطر ایئر ویز کو ساری صورتحال بتائی، تو انہوں نے کہا: “کوئی ایسی بات نہیں ہے، وہ غلط بیانی کر رہا تھا” — جو کہ میں پہلے ہی جانتا تھا۔
دوسرا واقعہ میرے ساتھ یہ پیش آیا کہ میں آج تک پاکستان سے کبھی کیش لے کر نہیں آیا، لیکن پہلی بار میں آسٹریلین ڈالرز لے کر آ رہا تھا، کیونکہ مجھے وہ دوحہ میں درکار تھے۔
جب عملہ مجھ سے بحث کر رہا تھا کہ “آپ یہ بیگ ساتھ نہیں لے جا سکتے” اور انہوں نے میرا بیگ ایک طرف رکھ دیا، تو اسی دوران کسی نے میرے بیگ سے 800 ڈالر نکال لیے — اور مجھے بالکل بھی معلوم نہیں ہوا کیونکہ میں اسٹاف سے بحث میں مصروف تھا اور میرا سامان ایک طرف پڑا تھا۔ جب میں قطر پہنچا، تو دیکھا کہ بیگ میں کیش ہی نہیں ہے؛ ایک پاؤچ تھا، جو غائب تھا۔
یہ واقعہ لاہور ایئرپورٹ پر پہلا نہیں ہے۔ وہاں کا پورا عملہ ملی بھگت سے لوگوں کو جان بوجھ کر تنگ کرتا ہے اور پیسے مانگتا ہے۔ انتظامیہ کو ان کے اس رویے پر فوری کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ 🙏
Happy 77th Independence Day of Pakistan!
May Allah bless our beloved country with a bright future, peace and prosperity.
Aameen 🤲
Long live Pakistan!
#IndependenceDay2024#IndependenceDay
@BukhariSayed110 من گھڑت کہانی
آپکی کہانی کے مطابق کنیز شیریں کا آبائی وطن ایران تھا۔ قیدیوں کو کربلا سے شام لے جایا جا رہا تھا۔ ایران تو کسی بھی طرح سے شام کے راستے میں نہیں آتا۔ نقشے پر ایران ، شام اور کربلا واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں ۔
🥇 HISTORY IN PARIS 🥇
Arshad Nadeem secures Pakistan's first Olympics gold medal since 1984 with a record 9️⃣2️⃣.9️⃣7️⃣ metres throw! 🤩
#Olympics2024Paris#ArshadNadeem