ہماری بد قسمتی ہے کہ آپ ہمارے وزیر اعظم ہیں جن کو سرٹیفکیٹ اور بیان حلفی کا فرق نہیں معلوم
بیان حلفی وہ تھا جو آپ نے پچاس روپے کے اسٹام پیپر پر نواز شریف کی واپسی کیلئے عدالت میں جمع کروایا تھا
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے کہ انہوں نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ وصول کرکے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ۔ وہ ایک بار پھر جھوٹے ترین شخص ثابت ہوئے ہیں ۔ قوم کو غیرملکی فنڈنگ کے سیاسی اثرات پر غور کرنا چاہئے
ہم خوش قسمت ہیں جن کو الله نے ایک ایماندار اور قائد اعظم کے بعد عظیم لیڈر دیا ہم اسکے غلام نہیں فالورز ہیں
شکر ہے تمہاری طرح تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بریانی والے پٹواری نہیں ہیں
#خان_واپس_آرہا_ہے
جس امریکی عہدیدارکو جنرل باجوہ نےکال کی ��سےکچھ دن پہلےڈان لیکس کےمرکزی کردارطارق فاطمی بھی ملے،فوج سےمدد بھی لیتے ہیں الزام بھی لگاتے ہیں،سوچنےکی ضرورت اس نہج پر ملک کیسےپہنچا؟PTIحکومت کیسے ختم کی گئی؟اگر عمران خان کو اسٹبلشمنٹ چلا رہی تھی تو ان کو بھی چلا لے۔رپورٹ کارڈ میں گفتگو
پی ٹی آئی لوٹوں کے حوالے سے آجکل بہت بات کرتی ہے لیکن شاہ محمود قریشی ، فوادچوہدری ، پرویزخٹک ، عمرایوب اور شیخ رشید احمد کو بھول جاتی ہے ۔ شاید یہ افراد پی ٹی آئی کی نظر میں بہترین لوٹے قرار پاۓ ہیں ۔
نہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی رسیدیں دکھاتے ہو
نہ اس سات ملین ڈالرز کا حساب دیتے جو مشعل اوبامہ نے مریم صفدر کو بچیوں کی تعلیم کے لئے دیئے تھے
او تم کس سیارے کی مخلوق ہو
#خان_واپس_آرہا_ہے
سارا حساب لے گا
آٹھ سال سے سٹے آرڈرز کے پیچھے چُھپن چُھپاٸ کھیلنے والا چورPTI مافیافارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے ��وفزدہ کیوں ؟
دوسروں کو نصیھت خود میاں فصیحت
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو_حساب_دو
ابراج گروپ کے 20 میلن ڈالرز کا پہلے حساب دینا پڑے گا جو ن��از شریف اور شہباز شریف کو رشوت دیئے گئے
جو پارٹی فنڈ کے نام پر الگ دیئے انکا حساب بھی دو
#خان_واپس_آرہا_ہے
سب سے حساب لے گا انشاءاللہ
آٹھ سال سے سٹے آرڈرز کے پیچھے چُھپن چُھپاٸ کھیلنے والا چورPTI مافیافارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے ��وفزدہ کیوں ؟
دوسروں کو نصیھت خود میاں فصیحت
#فارن_فنڈنگ_کیس_کا_فیصلہ_دو_حساب_دو
ہم محترم چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ
ججز قاضی فائیز عیسیٰ اور طارق مسعود کیخلاف جوڈیشل کونسل میں فوری طور پر کاروائی کرکے انکو ملازمت سے فارغ کیا جائے
ایسے جھوٹے ججز کو پاکستان کا چیف جسٹس کسی صورت نہیں بننا چاہئے
#آڈیو_گیٹ
اور ہماری ہر دل عزیز ثنا بچہ نے اس بات کا اعتراف کر لیا کہ ن لیگ صحافیوں کو لفافے دیتی ہے اور یہ صحافیوں سے اپنا پروپیگنڈا کرواتے ہیں ۔ شکریہ ثنا 🙏🏼 ویسے سانوں پہلاں دا پتہ سی پر چلو کوئی نیں 😬
@Shahid_Abbasi_1 نواز شریف نے جب محترمہ بے نظیر کو پیلی ٹیکسی کہا تھا
جب بی بی محترمہ کی فیک گندی تصویریں جہاز سے گرائ گئیں
زرداری اور بلاول تو پرلے درجے کے بے غیرت ہیں جو خونی لیگ سے مل گئے
لیکن ہمیں سب یاد ہے کیونکہ ہم بھی کبھی جیالے تھے