يا أهل غزة ! لقد أحييتم سُنّة إبراهيم ومنهج إسماعيل، إذ قدّمتم أعناقكم ثباتاً على الإسلام وتمسّكاً بدين الله. فقلوب وأرواح الأمة الإسلامية كلها فداء لكم ، يا أوفياء لدين محمد صلى الله عليه وسلم والمخلصين له !!
ترجمہ : اے غزہ والو ! اسلام پر استقامت کے لیے اپنی گردنیں پیش کر کے شیوہ اسماعیلی اور سنت ابراہیمی کو تو تم نے زندہ کیا ہے ۔۔۔ پوری امت مسلمہ کی روحیں اور قلوب تم پر فدا ہوں اے دین محمدی کے وفا دارو اور وفا شعارو !!
#غزه_تقاوم_وستنتصر_بأذن_الله
#غزة
#عيد_الأضحى_المبارك
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے البرہان کے زیراہتمام گزشتہ چند سالوں سے تدریب العلماء کا مختصر سا دورہ ہو رہا ہے جس میں فضلاۓ مدارس کی ایک منتخب و محدود تعداد سے کچھ ضروری مذاکرے ہوتے ہیں ۔۔
اگر آپ معاشرہ کی موجودہ صورتحال پر فکرمند ہیں اور بطور عالم دین اس کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو چند دن نکال کر اس دورہ میں لازما شرکت کیجئے۔
🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک: https://t.co/VajWCUDFi0
🔴 𝐒𝐞𝐞𝐫𝐚𝐭 𝐂𝐢𝐫𝐜𝐥𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐖𝐨𝐦𝐞𝐧
A rare opportunity for women to read, understand, and implement the life of the Prophetﷺ! Apply now to the Seerat Circle in your vicinity and benefit from this opportunity!
🗒️ Application Link: https://t.co/jvpZsRD2mp
اپنے انگوٹھے / انگلی کے نشانات فراہم کرتے ہوئے انتہائی محتاط رہیں۔ جعلساز مفت سم یا راشن وغیرہ کا لالچ دیکر فنگر پرنٹس حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ سے دھوکہ دہی کے ذریعے حاصل کردہ سمیں سنگین جرائم میں استعمال کی جاسکتی ہیں!
مزید جانیے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے :
#KnowYourSIM
🗣 Atfal Alburhan Admissions 2023
🔸Did you forget to register your kid?
🔸We have got you covered.
🗣The deadline for admission is extended to November 22, 2023
Apply now before the seats run out.🤾♂🏇⛹⚽🏏
📌 Apply at: https://t.co/9EVdBsfp4l
A packed house of our esteemed youth, gained understanding and awareness of the importance of 𝙈𝙖𝙨𝙟𝙞𝙙 𝘼𝙡-𝘼𝙦𝙨𝙖, 𝘼𝙡-𝙌𝙪𝙙𝙨, 𝙖𝙣𝙙 𝙋𝙖𝙡𝙚𝙨𝙩𝙞𝙣𝙚 from our renowned speakers Ustadh Danyal Malik and Ustadh Shehryar Latif.
#alquds#FASTNUCES#youth
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
A new series, '𝐂𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐆𝐚𝐳𝐚', shedding light on the current Al-Quds incident.
In this eye-opening collection, you'll explore the 'Al Quds Awareness' journey through the following five episodes:
See episodes topics in reply section...
🗣 Are you looking to instill Islamic values in your kids, improving their mental agility and physical fitness?
Stay tuned. 𝐀𝐭𝐟𝐚𝐥 𝐀𝐥-𝐁𝐮𝐫𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐬 𝐥𝐚𝐮𝐧𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐨𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐯𝐚𝐫𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐜𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬.
#AtfalAlburhan
فلسطینی دنیا کی مظلوم ترین اقوام میں سے ہیں جن کو بدترین وحشیانہ اسرائیلی مظالم سہتے ہوۓ پون صدی ہونے کو ہے۔ ظلم و دہشت گردی کے شکنجوں میں کسے اپنے عورتوں مردوں اور معصوم بچوں کو بچانے اور بیت المقدس کو اسرائیلی غاصبانہ قبضے سے نکالنے کی حماس کی اس حالیہ کاوش کی پوری امت مسلمہ کو بلا تفریق تائید کرنی چاہیے۔ افسوس کے اس حوالے سے عالم اسلام کے حکمران کوئی دو ٹوک جرأتمندانہ موقف اپناتے نظر نہیں آ رہے۔
ہمارے ملک کے بعض نام نہاد لبرل صحافی اس قضیے کو ایمان کی آنکھ سے دیکھنے اور مسلمان کے دل و دماغ سے سمجھنے کی بجاۓ مغربی نقطہ نظر کی دھول اڑا رہے ہیں۔اپنے نوجوانوں اور بچوں کو مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی اہمیت بتائیے اور پورا قضیہ سمجھائیے تاکہ ہمارے دل پوری امت کے ساتھ اکھٹے دھڑکتے رہیں۔
𝗪𝗵𝗮𝘁 𝘄𝗼𝘂𝗹𝗱 𝘆𝗼𝘂 𝗮𝘀𝗸 𝗶𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗛𝗼𝗹𝘆 𝗣𝗿𝗼𝗽𝗵𝗲𝘁 (𝗣𝗲𝗮𝗰𝗲 𝗯𝗲 𝘂𝗽𝗼𝗻 𝗵𝗶𝗺) 𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝗳𝗿𝗼𝗻𝘁 𝗼𝗳 𝘆𝗼𝘂?
Watch the heart-touching reply of brother Bilal Satti.
What would be your question? Answer in the comments below.
درج ذیل نقشہ میں خلیفہ سوم امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے رسول اللہﷺ کے ساتھ دو رشتے بتائے گئے ہیں:
1۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ رسول اللہﷺ کے داماد تھے، آپﷺ نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحبزادیوں کا نکاح آپ رضی اللہ عنہ سے کیا، اسی وجہ سے آپ کو "ذوالنورین"۔۔
📢Admissions open for SPRING 2023 session | One Year ILM-E-Deen course📢
Seek knowledge, seek wisdom, seek enlightenment. Join our Ilm e Deen program and embark on a journey of spiritual growth
Apply here: https://t.co/AccuZgjzU9
🗓 Last date: 18 May 2023
#AlburhanAdmissions2023