اس وقت انڈس واٹر کمیشنر کون صاحب ہیں؟ حیرت کی بات ہے کہ ملک میں پانی کا بحران ہے، بھارت مسلسل پاکستان کا پانی روک رہا ہے اور یہ بندہ نظر ہی نہیں آرہا۔
ڈپٹی ڈھونڈنگ
@realrazidada معلوم کرنا چاہتاہوں جب کالا باغ ڈیم کو داخل دفتر کیا جانے کا اعلان کیا تھا وہ وزیر پانی کون تھا کون وزیراعظم تھا اور کتنا جتنا پیسہ انڈیا سے وصول کیا تھا اگر فارن فنڈنگ جرم ھے تو یہ کس کٹگیری میں جرم کس کے خلاف چلے گا
@AdvSahibaRana@NaseemAkram05 جن کو فری بجلی دے رھے ہیں وہ بوجھ نہی لیکن خود کو پریشان کرکے کم بجلی استعمال کرتے ہیں جن کے بل ٹارگٹ کے اندر ارھے ہیں وہ بوجھ سمجھنے لگے افسوس ھے
@khokhr_pedia سفید بالوں کے ساتھ جب انسان منافقت کرے افسوس ہوتا ھے نوازشریف کلین سویپ کر رہا تھا کتنے ٹکٹ ہولڈروں سے ٹکٹ واپس کروائے الیکشن کے قریب ن لیگ کے لیڈران کو بھگایا
پاکستان میں پنکی پیرنی کے بعد پنکی منشیات فروش کی انٹری
باجی کہتی ہے کہ میں ایک برانڈ ہوں مُجھے کوئی نہیں پکڑ سکتا۔ اور جس طرح آج عدالت میں دھڑلے سے پھر رہی تھی اور پیچھے پولیس والا ایک اردلی کی طرح چل رہا تھا، باجی کا برانڈ والا دعویٰ ٹھیک ہی لگ رہا ہے!
اسلام آباد کے Twin ٹاور کے گارڈ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا کسی راہ گیر نے سوال پوچھا Twin ٹاور میں فلیٹ لینا ہو تا کیسے لیے سکتا ہوں
یہاں تو عمران خان اور علیمہ خان جیسی بڑی سامیاں رہتی ہیں آپ یہاں فلیٹ نہیں لئے سکتے ۔
بچارے غریب گارڈ کو سچ بولنے پر نوکری سے نکال دیا گیا 👇
@KamranA42766683 مزید اضافہ کرتے ہوئے ریٹائرڈ سب کو گھر بھیج دیئے جائیں ججوں کی تنخواہیں مراعات پر بھاری کٹ لگایا جائےکسی سیاسی پوسٹ کی تنخوا وزیراعظم سے زائد نہ ہو
کبھی کبھی دل کرتا ہےکہ نئی پارٹی بنائی جائے، منشور میں تمام مراعات کا خاتمہ، تنخواہیں مزدور کےبرابر(تنخواہ کم ہو تومزدور کی تنخواہ بڑھائی جائے) ، گریڈ 1 تا22 کیلئےکوسٹرز، کرپشن پہ سزائےموت، اور سادگی کلچرکامکمل نفاذ ہو. منشور پہ ہرصورت عمل کروایاجائے. پاکستان چنددنوں میں سدھرےگا.