وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱلَّذِينَ قُتِلُوا۟ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ أَمْوَٰتًۢا ۚ بَلْ أَحْيَآءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ. 3/169
کیا خاک وہ ڈریں گے لحد کے حساب سے
منسوب ہیں جو خاک رہِ بوتراب سے
ہر قطرۂ لہو میں صدا کربلا کی ہے
یہ عزم ہم نے پایا شہیدوں کی پیاس سے
(تیغ)
#Khamenei
رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ.
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُونَ۔
العجل یا امامِ زمان ع مظلوم کربلا کے بعد دنیائے اسلام کی عظیم ترین ہستی ایک بار پھر سربلندی
اسلام پر قربان ہوگئ
عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہتر
سلام بر سید قائد
So its begins.
انشاءاللہ۔
وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِندِ اللّٰہِ الْعَزِيْزِ الْحَكِيْْمِ
"And victory is not except from Allah, the Exalted in Might, the Wise."
So its begins.
انشاءاللہ۔
وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِندِ اللّٰہِ الْعَزِيْزِ الْحَكِيْْمِ
"And victory is not except from Allah, the Exalted in Might, the Wise."
جس پارٹی کے نظم کو دنیا تسلیم کرتی تھی جس پارٹی سے تنظیمی نظم وضبط سیکھنے دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما باقاعدہ آیا کرتے تھے
آج اس پارٹی کا حشر دیکھیں کیا ہوگیا
اسمبلی کے اندر آپس میں ہی لڑتے رہتے ہیں
مزیدار بات دیکھیں جس پیپلزپارٹی سے جنگ لڑنے کا اعلان کررہے ہیں وہ پیپلزپارٹی ان دونوں کے درمیان صلح کرارہی ہے
جمعے کو ایم کیوایم کے ایک رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے سندھ اسمبلی کے اندر الزام لگایا کہ ان کو ایم پی اے شارق جمال اور ایم این اے محسود نے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں مجھے تحفظ فراہم کیا جائے ورنہ میں استعفی دے کر بار جوائن کرونگا میں ان سے ڈرتا نہیں ہوں
اسپیکر نے پوچھا کہ کیا ہوا جس پر شوکت راجپوت نے بتایا ہماری پارٹی میں آپس کےاختلافات ہیں میں خالد مقبول صدیقی گروپ کا ہوں مجھے دھمکی دینے والوں کا تعلق پی ایس پی گروپ سے ہے
وزیر داخلہ ضیا لنجار نے کہا اس صورتحال پر ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے اراکین کی زندگی کی حفاظت ہماری زمہ داری ہے انھوں نے اسپیکر سے کہا کہ آپ پولیس طلب کریں
جس پر اسپیکر نے ایس پی اور علاقہ ایس ایچ او کو طلب کرلیا ہے
اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19 فروری 2026 کو لندن کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
#GetWellSoonAltafBhai
جناب الطاف حسین گزشتہ 19 دنوں سے شمال مغربی لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جناب الطاف حسین کو یکم فروری 2026 کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرلیا تھا۔ اسپتال میں جناب الطاف حسین کو جسم میں آئرن کی کمی کے پیش نظر ڈرپ چڑھائی گئی اور خون کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔اس کے علاوہ ان کے دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے اور ان کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں دوائیں دی گئیں ۔ اس علاج کے بعد ان کی طبیعت میں بہتری آتی گئی۔ اس دوران اسپتال کے سینئر اسپیشلسٹ اور دیگر ڈاکٹرز بھی مسلسل ان کا چیک اپ کرتے رہے۔ طبیعت میں بہتری کے پیش نظر آج بروز جمعرات جناب الطاف حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
جناب الطاف حسین نے ان کی صحتیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ انہوں نے تحریک کے تمام کارکنوں، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں، نوجوانوں، یوتھ اور معصوم بچوں بچیوں کا بہت شکریہ ادا کیا ہے جو ان کی صحتیابی کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کرتے رہے،صدقات، خیرات ادا کرتے رہے۔ جناب الطاف حسین نے ان کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم خیر خوا ہوں کا بھی خصوصی شکریہ
ادا کیا
BIG BREAKING: PCB has now reached out to ICC for a dialogue on the India-Pakistan World Cup after the ICC replied to their official communication: PCB first wrote to ICC saying they were pulling out of that game implying the ‘Force Majeure’, attaching their Govt’s tweet.
The ICC then wrote back, asking what factors under ‘Force Majeure’ were they trying to imply, and telling PCB of legal ramifications and sanctions the ICC could hit them with.
The PCB has now approached ICC for a dialogue to “resolve” the issue
Watch this space for details