کلعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے لانگ مارچ کی ساتویں بار ملتوی کیے جانے کو فیلڈ مارشل سے منسوب کرنا محض ایک جھوٹا دعویٰ ہے۔ اس کا بنیادی مقصد لانگ مارچ میں ہونے والی تاخیر کا جواز تراشنا، پاک فوج کو اس معاملے میں ملوث ظاہر کرنا، اور حالیہ واقعات سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ محترم قمر رضا کی ملاقاتیں اور بیانات ان کی ذاتی حیثیت میں تھے، اور انہیں پاک فوج کی نمائندگی یا کسی بھی نوعیت کے اختیار کا کوئی مینڈیٹ حاصل نہیں تھا۔
آٹھ ہزار ارب سالانہ قرضوں کا سود دینے والے پاکستان میں ایک جہاز وزیراعظم ، ایک آرمی چیف اور ایک محسن نقوی لے کر کر ایران گئے ہیں اس کے علاوہ چیئرمین سینٹ اور دیگر افسر شاہی اور لوگ کمرشل جہازوں سے پاکستان کے خرچے پر ایران جنازے پر گئے ہیں
من رامی تے حجتاں دے ڈھیر
جب قیمت بڑھتی تو راتوں رات سو ڈیڑھ سو لیٹر بھی بڑھا لیتے جب کم کرنی ہوتی تو ہزار حجتیں موجود ہیں
فرعون بھی موجودہ حکومت کے سامنے نیک نظر آنے لگ گیا ہے یہ اس قدر بے حس اور بے شرم ہیں
ایل پی جی ہی قیمت فی کلو 241ہے جبکہ مارکیٹ میں 420 سے 500تک بک رہی ہے حکومت کی کوئی اتھارٹی نہی ہے بس ان سے غریب کی ریڑھی تڑوا لو یا موٹر سائیکل والوں کے چالان کروا لو باقی مافیا ان کی پہنچ سے باہر ہیں
ابصار عالم نے تین بار پیٹرولیم وزیر سے سوال کیا ک جب انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل بڑھتی ہے اپ اگلے دن عوام پر بومپ گرا دیتے ہو جب گھٹتی ہے تو اپ کم کیوں نہیں کرتے، بڑھتا 100 100 روپیہ ہے گھٹتا خیراتی سسٹم پر ایسا کیوں؟
وزیر صاحب آیں دایں بایں......
آپ معاملہ یوں دیکھیں کہ ایک بجٹ دینے پر وزارت خزانہ اور وزیراعظم کے تمام ملازمین کو چھ مہینے کی ایکسٹرا تنخواہ بطور بونس دے دی
جبکہ عام غریب ایک یونٹ 200سے اوپر استعمال کر لے اسے چھ مہینے کے لئے بارہ ہزار بل بھیج دیتے ہیں
یہی آپ کے بل سے وصولے چھ مہینے کے پیسے ان کی عیاشیوں پر لگ رہے ہیں
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
پرویز مشرف ڈکٹیٹر تھا مگر صحافیوں کے سوالات کھل کر لیتا تھا آگرہ میں انڈین صحافیوں کو کھری کھری سنا دی تھی شہباز شریف بھی مودی کی طرح پریس کا سامنا نہی کرتے اور وزیر اطلاعات کی پریس منیجمنٹ آپ دیکھ لیں ابھی تو ان وزیروں نے عوام کا بھی سامنا کرنا ہے
بنوں میں ایک جلسے کے دوران ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف ذاتی زبان استعمال کرنے والے نسل پرست تنظیم پی ٹی ایم کے رہنما سے مائیک چھیننے والے مولانا مشکات کو بنوں میں شہید کر دیا گیا۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ریاست کے سخت مؤقف اور عوامی سطح پر بڑھتی ہوئی منفی رائے کے باعث شدید دباؤ اور مایوسی کا شکار ہے۔ اطلاعات ہیں کہ کمیٹی کے اہم رہنما شوکت نواز میر نے اپنے قریبی حلقوں میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ریاست ان کے مطالبات تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں، جس کے باعث اب افہام و تفہیم اور مذاکرات کی راہ اختیار کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔
شوکت نواز میر کو خدشہ ہے کہ منظرِ عام پر آتے ہی ان کی گرفتاری یقینی ہو سکتی ہے اور انہیں ریاست مخالف، نفرت انگیز اور اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ دوسری جانب حکومت اور ریاستی اداروں کی جانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ شوکت نواز میر، عمر نذیر، سردار امان اور خواجہ مہران سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi