@MehwishQamas اگر دیکھا جائے تو پورے پاکستان کا نظام ہی حرام ہے سود پر چلتا ہے بینک کو بند کرنا چاہیے جو بھی ڈیجیٹل لون ہے ان سب کو بند کرنا چاہیے یہ تو مکمل طور پر حرام ہے اور سود ہے مکمل بینک اف پر پابندی ہونی چاہیے تو کتنا قرض لوگوں کو دیتا ہے اور بدلے میں سود مانگتا ہے
@saqibbashir156 یہ غلط بات ہے کیونکہ ہم جب ڈالر خریدتے ہیں یا یو ایس ڈی ٹی خریدتے ہیں تو ہمارے پاس ویسٹرن یونین دفتر قریب نہیں ہے اس لیے ہم قریب ٹو یا یو ایس ڈی ٹی کے ذریعے اپنے پیاروں کو پیسے بھیج سکتے ہیں جن کو ضرورت ہوتی ہے دوسرے ممالک میں اور اپنے دوستوں کے ساتھ فوری طور پر مدد کر سکتے ہیں۔
@JimmyVirkk کوئی بھی عرب ملک امریکہ کی چال میں انے والا نہیں ہے اور تم ایک بے وقوف انسان ہو امریکہ چاہتا ہے کہ عرب ممالک کا نقصان ہو اور ان کا ایکانمی کریش ہو جائے اسرائیل اور امریکہ نے یہ جنگ اس لیے شروع ہی کی ہے تاکہ کرونا دور کی طرح مسلمانوں کا نقصان ہو
@zarrar_11PK کوئی بھی پاکستان میں جو بہادری کا کام کرتا ہے تو ان کے پیچھے یہی فضول باتیں شیئر ہوتی ہے کہ وہ کوئی قاتل کرنا چاہتا ہے 🫣🫣 اللہ کسی پاکستانی کو کسی غیر ملکی کے ہاتھ قاتل نہ ہو اللہ ہم سب کو امن اور حفاظت میں رکھے اور یا اللہ ہمارے ملک میں ایک اچھا اور مضبوط قانون قائم کریں
@MakaveliB10@zarrar_11PK ہم کبھی بھی اپنے ملک سے نفرت نہیں کرتے ہیں ہم قانون سے نفرت کرتے ہیں ہمارے انٹیلیجنس ایجنسیاں اور ارمی بہت طاقتور ہے کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے لیکن اس حالات دیکھ کر مجھے رونا اتا ہے ایسا گھر نہیں ہے جس میں شہید نہ ہو صرف ہمارے علاقے میں پانچ شہید ہے
@MakaveliB10@zarrar_11PK جیسے ہی بنوں میں امن پولیس کمیٹی بن گئی ابھی جن علاقے میں رہتے تھے طالبان وہاں سے بھاگ گئے پہلے کیوں نہیں بھاگنا چاہتے تھے جب ارمی اپریشن کرتی تھی جو چھوٹے افسر ہوتے ہیں ہم اس پر کبھی بھی الزام نہیں لگانا چاہتے ہم الزام اپنے انٹیلیجنس ایجنسی پر لگانا چاہتے ہمارا علاقہ غزہ ہے