Former Prime Minister Imran Khan’s jail interview on @thetimes :
"I am confined in a 7ft by 8ft death cell, typically reserved for terrorists.
People voted for me because they are fed up with the current system and how Pakistan is being run."
https://t.co/41CMTBoyyk
Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
پرویز خٹک میرے ساتھ خانہ کعبہ چلے میں وہاں جا کر میڈیا کی موجودگی میں قسم دینے کو تیار ہوں کہ پرویز خٹک نے مجھے اسپیکر ہاؤس کے لان میں کہا تھا کہ باجوہ صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان مجھے چھ ماہ کی ایکسٹینشن دے دے تو میں تحریک عدم اعتماد واپس لے لوں گا ،
ساتھ باجوہ صاحب نے کہا کہ آپ ان پارٹیز کو این آر او دے دیں ،
میں نے کہا کہ خٹک صاحب آپ مذاکراتی کمیٹی میں ہیں ،آپ نے خان سے یہ بات نہیں کی ؟تو خٹک نے جواب دیا کہ میں نے خان سے بات کی ہے وہ کہتا ہے کہ نہ ایکسٹینشن دوں گا اور نہ ہی این آر او دوں گا ،
چوروں کو معاف کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،
عمران خان کو حکومت کا لالچ ہوتا تو ایکسٹینشن دے دیتا ،
میں اس بات پر بھی کعبہ میں قسم دینے کو تیار ہوں کہ میرے سامنے خان نے کبھی جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کا نہیں کہا تھا ،
عمران خان جنرل باجوہ کو چھ ماہ کی ایکسٹینشن دے دیتا تو حکومت بچ جاتی اور چھ ماہ بعد جنرل فیض سنیارٹی میں پہلے نمبر پر آ کر چیف بھی بن جاتا ،لیکن اس نے ایسا نہیں کیا ،
پرویز خٹک زندہ ہو تو اس بات کا جواب ضرور دینا ،تمہارے ساتھ تو دھوکہ بھی ہوا ہے ،
خٹک صاحب ،اب غیرت کر لیں ،
لوٹا بن کر جو بدنامی اٹھائی تھی ،آج موقع ہے سچ کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ ،
شاید تھوڑے کپڑے دھل جائیں اس طرح ،
جب خان نہیں مانا تو امریکہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا دی گئی ،
مجبور نہ کرو کہ میں وہ نام بھی لے دوں ،
عمران خان کا قصور دین ،اسلام،ریاست مدینہ اور مسلمانوں کی بات کرنا تھا ،
اس وقت وہ لوگ موجود ہیں جو گواہی دیں گے کہ جنرل باجوہ نے عمران خان سے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرو ،
عمران خان نے پیغام لانے والوں کی موجودگی میں قائد اعظم کی تصویر کی طرف اشارہ کرکے کہا کہ اسرائیل کے متعلق جو نظریہ ہمارے قائد کا تھا وہی نظریہ میرا ہے ،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
میری زبان اگر سخت ہو تو معاف کیجئے گا : یہ تصویر اور سہیل وڑائچ کا بیان دیکھ کر میرا پہلا ردعمل یہ ہے : اگران جیسے صحافتی بد دیانت اور ضمیر فروش اتنے خوش ہو کر اپنا اور اپنی صحافتی دیانتداری کا سودا کرکے جشن منا رہے ہیں تو پھر تو سارے ایجنٹ ، دلے، بھڑوے ، ملک، قوم اور اپنی ماں بہن کی عصمتوں کا سودا کرنے والے , روز رات کو بھنگڑے ڈالتے ہونگے - یہ لیول ہے آجکل کی سیاست اور صحافت کا - لعنت
کون سا آئین اور قانون عدالت پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کرنے اور ایک ایسے شخص کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے جس نے خود کو قانون کے سامنے پیش کر رکھا ہو؟ کون ہے وہ جس نے پیرا ملٹری کے اہلکاروں کو آئین اور قانون توڑنے کا حکم دیا؟
#May9th_FalseFlag
جھوٹا حلف اٹھاتے وسیم قادر پر تو لعنت ہے ہی۔ مگر مریم نواز کی پارلیمانی سیاست کی ابتدا اس گھٹیا حرکت سے نہی ہونی چاہیے تھی۔ اس کیچڑ کو ساتھ کھڑا کر کے فخریہ تصویر اترونا شرمناک ہے۔ آئندہ وہ چیخ چیخ کر ووٹ کو عزت جیسے کسی دعوے کا پرچار کیسے کریں گیں۔ یہ ٹرافی نہی بلکہ شرم کا مقام ہے۔ جو ابتدا کیچڑ سے ہو اس کا انجام ہمیں پتا ہے۔ سنبھال کر رکھنا یہ تصویر۔
کیس کوئی بھی ہو اگر سامنے جج قاضی فائز ہو تو ایک سوال لازم پوچھیں
کہ
“کہاں ہیں وہ PTI کے بانی اکبر ایس بابر و دیگر جن کے کہنے پر آپ نے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا نشان چھین لیا ؟؟
کس حلقے سے اکبر ایس بابر الیکشن لڑا اور کتنے ووٹ لیے؟
۔۔
آنے والی نسلیں آپ کی قبر پر تھوکا کریں گی
The number of total valid votes is greater than total number of votes casted.
Nawaz Sharif should be ashamed of himself for stealing public mandate. #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور