آج رمضان المبارک کے 16 روزے پورے ہو گئے باقی ادھے سے بھی کم روزے رہ گئے ہیں جتنے بھی اس ماہ مبارک کے ایام باقی ہیں اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائے امین!
آج سعودی عرب میں ماہ رمضان کا 15 روزہ ہے۔ کچھ دیر بعد 15 روزے کی افطاری ہو جائے گی جس کے ساتھ نصف ماہ رمضان ہمیں الوداع کہہ چکا ہوگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس ماہ مقدس کے صدقے جس نے بھی جو بھی نیکی کی ہے اس کی تمام نیکیاں قبول کرے اور سب کی دعائیں قبول کرے اور سب کی پریشانیاں دور کرے امین!