کسی کا کردار تمہاری زمہ داری نہیں
کسی کی ذات تمہارا ٹھیکا نہیں
جو تم ہو وہ بس تم خود ہی ہو
اپنے آپ پر زیادہ توجہ دو
لوگوں کے بارے زیادہ وہی سوچتے ہیں
جنکی اپنی کوئی زندگی نہیں ہوتی!!
اطلاع عام۔
ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور (ٹارگٹ کلر)، ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر (سیلاب زدگان کے سات کروڑ روپے کا سامان فروخت کرنے والا) نے مجھے مارنے کے لیے جنگل خیل کوہاٹ کے اجرتی قاتلوں کو رقم مہیا کی ہے۔ اگر مجھے قتل کیا گیا، تو ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور اور رشوت خور ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ وزیر میرے قتل کے ذمے دار ہوں گے۔
(یہ میری وصیت ہے، تاکہ ثبوت رہے)
چوری شدہ اور گمشدہ موبائل فون کو بلاک کرنے کے لیے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر موجود کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا لنک وزٹ کریں :
https://t.co/8VVtJR46P0
یا
پی ٹی اے سی ایم ایس ایپ انسٹال کریں.
پی ٹی ائی اور پی ایم ایل این میں کوئی فرق رہ گیا ہے؟
یہ سب باتیں تو مریم اور نواز شریف بھی کر رہے تھے تو ہم سب ان کو غدار کہہ رہے تھے۔کیا اب شھبازگل بھی غدار نہیں جو اداروں میں انتشار پھیلا رہا ہے؟
سب سیاسی پارٹیوں سے درخواست ہے خدارا وطن عزیز کے رکھوالوں کےخلاف بیان بازی بند کرے
سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی و پاکستان اسٹڈی سرکل کی چیئرپرسن محترمہ راحیلہ ٹوانہ صاحبہ تفتیش نیوز کے اینکر شہنشاہ فانی سے گفتگو کرتے ہوئے، میڈم مصباح بٹ اور قدیر گبول بھی موجود ہیں