عمران خان نے کرپشن کے خاتمے کے بیانیے پر الیکشن لڑا، کیا اب وہ عاصم باجوہ سے منی ٹرائل مانگیں گے؟ کیا نیب باجوہ پر ریفرینس دائر کرے گی؟ یا حسب معمول صرف اپوزیشن لیڈرز کو ہراساں کرتی رہے گی۔
Therefore, coming back to picture above, it is not the Old which is better from the New, rather, the ever brighter New in comparision to it's dark side.
Since revolutionising means of production is it's (system's) inherent property. So it still performs Miracles, but every achievement of Modern day science & technology is at the service of 1st World Rich, whose ultimate cost is paid by the resources & poor of 3rd World. 👇
عاصم باجوہ کے بھائی ندیم باجوہ،ابتداء میں پاپا جونزپیزا ریسٹورنٹ میں ڈیلیوری ڈرائیورکا کام کرتے تھے،اب ان کے بھائیوں،عاصم باجوہ کی اہلیہ اور بچوں کی4ممالک میں99کمپنیاں اور130فعال فرینچائز ریسٹورنٹس،جن کی موجودہ مالی حثیت تقریبا 670 کروڑ پاکستانی روپے ہیں-
https://t.co/vwFBkNcm6K
یہ بڑی سڑکیں ہیں جناب
جہاں لینڈ کروزر دوڑتی ہے
گلیوں میں جائیے
جہاں پانی ابل رہا ہے
لوگ گھروں سےباہر بھٹک رہےہیں
محلّوں/بستیوں/گوٹھوں میں جائیے
شرم آنی چاہیےمصیبت کےوقت بڑی سڑکوں پرڈرائیو کرکےسوشل میڈیاپر وڈیودکھاتےہوئے
یہ کام آپکےلیےکرائےکا بندہ بھی کرسکتا ہے
آپکا کام نہیں ہے یہ
99 companies
130 franchises
13 comm properties including 2 shoppling centers in US
Son Eusha purchased 2 houses in United States when Lieutenant General Asim Saleem Bajwa was commander Southern Command.
Read my investigations for @FactFocusFF#FactFocus
https://t.co/sic5c0p4f3
تقریباً اک صدی کا ریکارڈ توڑتی برسات بھی زیادہ ہوئی ھے، سندہ حکومت، خاص طور کراچی انتظامیہ کی نااھلی بھی ھے، مگر ان کے خلاف وفاق کا متعصبانہ پروپیگنڈا بھی جاری ھے.
عوام سے ھمدردی یا بلدیاتی بلدیاتی الیکشن کی تیاری؟
#KarachiRain
اس وقت مون سون بارشوں پر پانی کھڑا ہونے پر قومی بیانیہ کچھ یوں ہے۔
بارش لاہور میں ہو اور تو ماضی خراب ہے۔
پشاور میں ہو تو موسم خراب ہے
کراچی میں ہو تو سندھ حکومت خراب ہے۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاید اس ملک میں بسنے والوں کی قسمت خراب ہے۔
جیسے جیسے عاصم باجوہ فوج میں ترقی کرتا گیا ویسے ویسے ہی اس کے خاندان کا کاروباری امپائر بڑھتا گیا، ساتھ میں یہ سب ۹/۱۱ کے بعد ہوا جب پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے امریکہ کا ساتھی بنا، تو پھر عوام کا سوال اٹھانا تو حق بنتا ہے- #BajwaLeaks