یہ بات کہ کوئی ڈاکٹر امریکا سے آئے ہیں، محض ایک افواہ ہے۔ جب ان پر دباؤ آتا ہے، تو یہ مجھ سے بات چیت کا آغاز کر دیتے ہیں، اور جب دباؤ ختم ہو جاتا ہے، تو سختی بڑھا دیتے ہیں۔ ایک چھوٹے سے سیل میں رہتے ہوئے انسان کیا کر سکتا ہے، سوائے کتابیں پڑھنے کے؟ مگر اڈیالہ جیل میں تعینات کرنل کو میری کتابوں سے بھی مسئلہ ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI
https://t.co/3JRTCG0GGO
آج ویانا میں او ایس سی ای کے اجلاس میں میں کشمیر کی آواز بنا…
میں نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی امتیازی پالیسیوں پر سخت تنقید کی، پاکستان کی جائز جدوجہد کی حمایت کا اظہار کیا اور جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کو یورپی سفارت کاروں تک پہنچایا۔
میں تم سے محبت کرتا ہوں، پاکستان! 🇦🇿 🇵🇰
"میں نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تو عاصم منیر نے اپنے ذرائع سے بشریٰ بی بی تک رسائی کی کوشش کی کہ میں اس حوالے سے آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں جس پر بشریٰ بی بی نے صاف انکار کر دیا کہ میرا ان معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا میں آپ سے ملاقات نہیں کرونگی۔ بشریٰ بی بی کی گزشتہ 14 ماہ کی ناحق قید اور جیل میں ناروا سلوک کے پیچھے جنرل عاصم منیر کا یہ انتقامی رویہ ہی کارفرما ہے" @ImranKhanPTI
یہ میری بہن کا پنش کارڈ ہے جسے بلاک کیا گیا،میرے بہنوئی کمشنر انکم ٹیکس کی حثیت سے فوت ہوئے اور ترکے میں صرف تین مرلے کا گھر چھوڑا،ہم بہن بھائیوں کوفخرہےاپنےوالد پرجس نے ترکے میں ایک انچ زمین تک نہیں چھوڑی لیکن ہمیں رزق حلال سے پالا ہے۔ یہ کارڈ روز آخرت گواہی دے گا ۔
اسلام آباد پولیس یا اسرائیل نواز پولیس؟؟؟
بڑا بہادر بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔
بیٹا علی، اپنی والدہ کیساتھ ،فلسطینی ڈاکٹر الاء النجار سے تعزیت کیلئے کیمپ لگاتے ہوئے،فلسطین کا جھنڈا تھامے اسلام آباد پولیس کے گھیرے میں۔
افغانستان کو ریلوے کے ذریعے یورپ سے ملانے کا خواب شرمندہ تعبیر۔۔فرانس سے بھیجی گئی پہلی تجارتی کھیپ ہرات–خواف ریلوے لائن کے ذریعے ہرات پہنچ گئی ہے۔
خواف–ہرات ریل لائن کا بڑھتا ہوا استعمال افغانستان اور دنیا کے درمیان تجارتی روابط کو فروغ دے گا