کورنگی یو سی 9 میں سرسبز تبدیلی کی ایک اور مثال! 🌿
میئر کراچی @murtazawahab1 کی کاوشوں سے زیرِ تعمیر فیملی پارک جلد مکمل ہوگا، جو علاقے کے مکینوں کو ایک خوشگوار اور صحت مند ماحول فراہم کرے گا۔
Happy to have inaugurated a new community centre in UC 8 of Baldia Town, district Keamari. This space will be provided for the local residents for their social gatherings and events
A new family park in UC 9 of Korangi Town is being developed by KMC. Work is nearing completion and this open green space is a much required place for the local residents who are surround by concrete structures #KarachiWorks
اس موقع پر محکمہ باغات (KMC Parks Department) کے افسران نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور منصوبے کی رفتار و معیار کا جائزہ لیا۔ انشاءاللہ یہ ماڈل پارک علاقے کی خوبصورتی میں اضافے کے ساتھ شہریوں کے لیے ایک بہترین تفریحی مرکز ثابت ہوگا۔
🌳 گڈاپ کے مکینوں کے لیے خوشخبری! 🌳
الحمدللہ! عوام کے دیرینہ مطالبے پر گڈاپ میں "ماڈل پارک" کی تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو علاقے کے بچوں، نوجوانوں اور فیملیز کے لیے ایک بہترین تفریحی اور صحت مند ماحول فراہم کرے گا۔
@murtazawahab1
عظیم پورہ فلائی اوور کی تعمیر کے دوران سامنے آنے والے پرانے نیم کے درختوں کو کاٹنے کے بجائے محفوظ انداز میں KMC پارکس ڈیپارٹمنٹ ان تاریخی اور مقامی درختوں کو شاہ فیصل فلائی اوور کے قریب بننے والے نئے گرین بیلٹ میں منتقل کر رہا ہے تاکہ شہر کی دوبارہ سرسبز ماحول کا حصہ بن سکیں۔
🌳 احسن آباد کے مکینوں کے لیے خوشخبری! 🌳
الحمدللہ! احسن آباد سیکٹر 1 میں عوام کے دیرینہ مطالبے پر "فیملی پارک" کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ علاقے کے بچوں اور فیملیز کے لیے ایک بہترین تفریحی موقع فراہم کرے گا۔
@murtazawahab1
During the construction of the new Azeempura Flyover, old neem trees were exposed due to the construction. KMC parks department is transplanting those trees at the new green zone which is being developed along the loop of Shah Faisal Flyover. All these old indigenous trees are part of our city heritage 🙌
In order to address water supply issues of Gulshan e Hadeed, Steel Town & adjoining areas, KWSC team has been working on a new pumping station & new dedicated line which will ensure a guaranteed supply of 50 lac gallons per day. Pumps have now arrived at site & we are expected to have the work completed by 15th of May #KarachiWorks #HamaraShehar