بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش ��امعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میڈیا یہ نہیں بتا رہا کہ تین دن میں گھی مزید 5 روپے مہنگا، بجلی 5 روپے مزید مہنگی اور ڈالر 5 روپے اوپر چلا گیا
کیونکہ ظاہر ہے اشتہاروں کے پیسے بہت عزیز ہیں اور اگر ان کے آقا "کھاتے" ہیں تو "کھلاتے" بھی ہیں
THIS is why people are losing faith in Media! 👎
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کابینہ اجلاس سے پہلے IG Islamabad کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں ، اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں ۔۔۔ #GangsOfJatiUmra#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ڈالر 4 روپیہ مہنگا ہو گیا صرف دو دن میں۔ سٹاک مارکیٹ بھی نیچے چلی گئی۔ ان ہی دو چیزوں کا امپورٹڈ حکومت نے مسلط ہونے کے وقت ڈھونڈورا پیٹا تھا نا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس کو کہتے ہیں فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ، سرکاری ملازمین کو نوکری سے نکالا جا رہا کہ سوشل میڈیا کا استعمال ٹھیک نہیں کیا امپورٹڈ حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر سزا دی جارہی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان صوبائی صدر پی ٹی آئی کے پی پرویز خٹک سابق گورنر کے پی شاہ فرمان اور پارٹی کے دیگر عہدیداران سے ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی معاملات موجودہ سیاسی صورتحال پرغور اور خاص طور پر لاہور جلسے سے متعلق حکمت عملی پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور