Twitter account of the office of Provincial Chairman of Qaumi Watan Party Khyber Pakhtoonkhawa. Current office holder Sikandar Sherpao @SikandarSherpao
شہید کی جو موت ہے
قوم کی وہ حیات ہے
یوم تکریم شہدا دن ہے اس عزم کو دہرانے کا کہ وطن کی خاطر جان کی قربانی دینے والوں کو ہم بھولے نہیں اور آج بھی وہ ہمارے دلوں میں زندہ تابندہ ہیں۔ آج قوم رات کو چین کی نیند سوتی ہے تو اسکی قیمت ہمارے سرحدوں پر کھڑے شیر جوان چکاتےہیں جن پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہدا کے درجات بلند فرمائیں اور غازیوں کو مزید ہمت و طاقت عطا فرمائیں۔ آمین۔
It is sad to learn that the management of #Dasu HPP have suspended work on the Dasu construction site due to the explosion causing heavy losses to the Chinese workers.This is a huge loss to Pakistan and the govt must immediately take remedial measures to control the situation
یہ نہایت تشویشناک خبر ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی انتظامیہ نے دھماکے کے نتیجہ میں چینی ورکرز کے بھاری جانی نقصان کے بعد پراجیکٹ سائٹ پر کام معطل کردیا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا دھچکہ ہے اور حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر صورتحال کو بہتر بنانے کے اقدامات اٹھائے
#Dasu
Shocked to know about the abduction and torture of the #Afghan Ambassador’s daughter in #Islamabad creating an embarrassing situation for the govt especially at a time when relations with #Afghanistan is already strained
#AfghanAmbassador|@NajibAlikhil
افغان سفیر کی بیٹی کے اسلام آباد میں اغواء اور تشدد کا سن کر سخت تشویش ہوئی۔ اس واقعہ نے حکومت کو شرمناک صورتحال میں مبتلا کردیا ہے۔خاص طور پر اس وقت جبکہ افغانستان سے تعلقات پہلے ہی تناؤ کا شکار ہیں
#AfghanAmbassador
Sad to hear about the passing away of Mr Mumtaz Bhutto ex CM and governor of Sindh.He was a close friend of Hayat Sherpao shaheed and both were in the forefront in the struggle against Ayub Khan lead by Zulfiqar Ali Bhutto shaheed.May his soul rest in eternal peace
#MumtazBhutto
سابق وزیراعلی و سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ وہ شہید حیات خان شیرپاؤ کے قریبی دوست رہے اور دونوں ذوالفقار علی بھٹو کی سربراہی میں ایوب خان کے خلاف جدوجہد میں صف اول میں متحرک رہے۔ اللہ انہیں جنت االفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین
#MumtazBhutto
My sympathies with the people of #Karachi as after the scare of #Corona breaking the 89 years old rain record has devastated the whole city. There is a need for a joint long term planning for the future to save this great historic city
#KarachiRain
میری تمام ہمدردیاں #کراچی کی عوام کے ساتھ ہیں جہاں #كورونا کی عفریت و تباہی کے بعد موسلا دھار بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،جس نے سارے شہر کو شدید متاثر کیا۔ وقت آگیا ہے کہ مستقبل میں اس تاریخی اور عظیم شہر کے بچانے کے لیے مشترکہ اور طویل مدتی پلاننگ کی جائے
#KarachiRain
Reopening the issues of 18th amendment and NFC award will further weaken the federation. PTI should concentrate on the present crisis rather then trying to make settled issues controversial. Qaumi Watan Party stands for provincial autonomy.
#18thAmendment#QWP
اٹھارویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں ردوبدل منظور نہیں۔ وفاقی اکائیوں کے حقوق اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اورقومی وطن پارٹی کسی بھی ایسے اقدام کی بھرپور مخالفت کرے گی جس سے چھوٹے صوبوں اور قومیتوں کے حقوق پر آنچ آنے کا خدشہ ہو
#18thAmendment
Earlier today Maulana Fazle Rehman Sb called me regarding taking a united stand on 18th amendment and NFC award. I assured him full support. #QWP has always believed in Provincial autonomy and more resources for the federating Units.
#FazaluRehman#18thAmendment
دنیا بھرمیں بسنےوالےمسلمانوں کو رمضان کی خوشیاں مبارک،آئیں اس ماہ مبارک میں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں حاضرہوکراسکی رحمتوں کےطلبگار بن جائیں،اپنےگناہوں کی معافی مانگیں تاکہ رب کریم اس موذی مرض کرونا سےہمیں محفوظ فرمائے،جس نےپوری دنیا کو اپنےنرغےمیں لیا ہوا ہے
#رمضان_كريم
If IK is really worried about the poor people he should immediately reduce the price of petrol to Rs 50/litre which would definitely ease the price hike
#FuelPrices#ImranKhan#PTIGovernment#Crudeoilprice
اگر عمران نیازی کو واقعی غریب عوام کی مشکلات کی اتنی ہی فکر ہے تو اسے چاہیے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں شدید مندی کے تناظر میں پٹرول کی قیمت کو کم کرکے 50 روپےلیٹر تک لایا جائے۔ جس سے مہنگائی میں حقیقی کمی ہوگی
#FuelPrices#ImranKhan#PTIGovernment#Crudeoilprice
Deeply grieved by the passing away of Dr Mubashir Hassan. An intellectual who selflessly worked and struggled for democracy and human rights.Will always cherish the time spent with him. Rest in peace Dr sahib
#DrMubashirHassan
ڈاکٹرمبشر حسن کی وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا، ایک دانشور جس نے خود کو پس پشت ڈال کر ساری زندگی جمہوریت اور انسانی حقوق کی جنگ لڑی، ان کے ساتھ گزرے لمحات ہمیشہ مجھے ہمیشہ یاد رہیں گے، اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت نصیب فرمائے
#DrMubashirHassan
میں چارسدہ کی عوام کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں، جنہوں نے شدید بارش اور خراب موسم کے باوجود یونین کونسل شوڈاگ، پی کے 56 میں منعقدہ شمولیتی جلسہ میں جوق در جوق شرکت کرکے ایک بار پھر قومی وطن پارٹی پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
#QWP#RiseofQWP#QWP_PK56