حسن خیل ، پشاور - فتنہ الخوارج کی فیڈرل کانسٹیبلری کی پوسٹ پے قبضے کی ناکام کوشش؛ بروقت جوابی کاروائی کے نتیجے میں8 خوارجی جہنم واصل
فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں کی بروقت جوابی کاروائی نے اس حملے کو ناکام بنایا
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خوارج کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے
#Salı
7 جون 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کیا، کاروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد گزشتہ 72 گھنٹوں میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے27 خوارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا۔
#JossGawin
دفتر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر
پراولاکوٹ واقعہ: کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شرپسند عناصر کی فائرنگ سے ۴ قانون نافذ کرنے والے اہلکار شہید، ۲۰ سے زائد پولیس اور سیکورٹی اہلکار زخمی
#femboy#paobc#AzizYıldırımVakti
Security Forces engaged multiple Khwarijs’ locations in general area Miran Shah, North Waziristan District, in last seventy two hours, twenty seven khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij have been sent to hell.
#olkalounimuchina#Perú#StrayKidsenPeru
کوہی حسن خیل، پشاور میں فتنہ الخوارج کی جانب سے عبادت گاہوں کے غلط استعمال کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں مسجد کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیے جانے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
#wysokienapięcie#PanamáMayor#Formula1#majachwalińska
نوشہرہ کینٹ میں آگ لگنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔‼️
آگ نوشہرہ بازار کی باڑہ مارکیٹ (کپڑا مارکیٹ) میں لگی تھی جو کہ کینٹ کے قریب واقع ہے۔
واقعے میں کسی بھی فوجی تنصیب یا عسکری اثاثے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
#AzizYıldırım#LeónXIV#kürt#AzizYıldırımVakti
گرفتار خوارجی عمر دین عرف جذبہ کے اعترافی بیان نے فتنہ الخوارج کے گمراہ کن بیانیے اور مجرمانہ سرگرمیوں کو بے نقاب کر دیا،اعترافی بیان میں نوجوانوں کو خوارجی عناصر کے جھوٹے دعوؤں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کرتے ہوئےکہا کہ یہ گروہ شریعت اور جہاد کے نام پر نوجوانوں کو ورغلاتا ہے۔
#عمان
جنوبی وزیرستان کے علاقے کری کوٹ میں ملک جمیل کے دو بیٹے نوید اور معین الدین فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہوگئے، جبکہ اس سے قبل بھی ان کے دو بیٹے جان کی قربانی دے چکے ہیں۔احمد زئی قبیلے کے مشران اور امن کے حامی افراد کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے.
#RaúlEsRaúl#FUERABAÑOS
3/4 جون 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کیے، جن میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج کے 4 خوارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا۔
#nsfwtwtًً#RaúlEsRaúl#majachwalińska#SNSValverde
خوارجی عمر دین عرف جذبہ کے اعترافی بیان نے فتنہ الخوارج کے مکروہ عزائم بے نقاب کر دیے،کہ کیسے نوجوانوں کو مذہب کے نام پر گمراہ کرکے دہشت گردی اور جرائم کی راہ پر ڈالا جاتا ہے۔اعترافی بیان کے مطابق فتنہ الخوارج بھتہ خوری، اغوا، منشیات اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے
#paobc
Four Indian-sponsored khwarij were neutralized in separate IBO in Dera Ismail Khan and Mohmand districts, dealing another blow to Fitna-al-Khwarij.
#paobc#95DeRaúl#RaúlEsRaúl#fuerabaños
بنوں کے علاقے بکا خیل میں کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے خوارجی شاہد عرف کمانڈو کے پی ٹی ایم سے مبینہ روابط سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر دونوں کے باہمی تعلقات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔عوام ایسے عناصر کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں.
#salı#diadelniño#KastDestruiráChile
Following a series of IBOs across Mastung, Nushki, Zehri, Khuzdar, and Ketch, Security Forces eliminated 17 Indian-sponsored Fitna-al-Hindustan terrorists and recovered a large cache of weapons, explosives, and IEDs.
#salı#FIFAWorldCup2026#diadelniño#Perú
Security forces foiled an attempted suicide attack on Bannu-Mir Ali Road in North Waziristan after acting on prior intelligence. Officials said the attacker detonated himself before reaching the target, leaving four people injured.
#salı#SeñoraKaos#RobertoSánchez
جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں نوجوان رضاءاللہ کے قتل کے واقعے پر مقامی ذرائع نے ایک خوارجی کمانڈر پر اغواء اور قتل کا الزام عائد کیا ہے.واقعے کے پس منظر میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی تعلقات کے لیے دباؤ اور انکار پر قتل کیا، جس پر علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
#ฟรีนเบค
#Breaking ‼️
شمالی وزیرستان: میران شاہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
میران شاہ کے علاقے خوزیائی درپہ خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا
کارروائی کے نتیجے میں اب تک 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا
#ฟรีนเบค#30May
سوشل میڈیا پر پشاور کی ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کے مبینہ واقعے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔معتبر ذرائع کے مطابق ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین کرنے سےگریز کریں اور صرف مستندذرائع سے معلومات حاصل کریں۔
#domingão
Reports circulating on social media regarding an alleged firing incident at a check post in Peshawar are fake and misleading. According to credible sources, no such incident has occurred. The public is advised to rely only on verified information from authentic sources
#domingão