BREAKING: After the recent negotiations between the US and Iran held in Pakistan, US President Donald Trump has delineated that the negotiations could soon resume “over the next two days.” The president highlighted this while talking to the New York Post on Tuesday. He further confirmed that the venue is going to be the same as before, Pakistan.
“…It’s more likely that we go back there,” he said, adding, “Why should we go to some country that has nothing to do with it?”
طورخم سرحد سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی جاری۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز میں 14,554 افراد واپس لوٹ گئے۔ واپسی کرنے والوں میں خواتین، بچے اور معمر افراد شامل ہیں۔
42 کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کے باوجود تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا بار کونسل میں صرف 5 نشستیں مل سکیں
کل نشستوں کی تعداد 28 ہے
پارٹی کے اندر کوئی تنظیمی ڈھانچہ موجود نہیں، سب کچھ نامزدگیوں کے ذریعے چل رہا ہے
اجتماعی مقاصد کے بجائے ہر رہنما اپنی ذاتی کوششوں میں مصروف ہے.
#Elections #KhyberPakhtunKhwa #PTIKhyberPakhtunkhwa #PtiLetsDownKpk
اپڈیٹ – فلڈ ریلیف آپریشن‼️
پاک فوج نے سیلاب میں بہہ جانے والے باجوڑ اور دیر کو ملانے والے جار پل ��ی بحالی کا کام تیز کر دیا ہے۔ کور آف انجینئرز کے دستے دن رات نئے پل کی تنصیب میں مصروف ہیں، جو چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔ نیا پل تیار ہونے کے بعد دونوں اضلاع کا منقطع زمینی رابطہ فوراً بحال ہو جائے گا۔
#Pakistan #PakistanArmy #Bajaur #swatflood #Swat #SwatFloods #floods #flooding #Pakistani #FloodsInPakistan
#FloodAlert
#پاک_فوج_کو_سلام
Gilgit-Baltistan
Army Relief Update 🚨
On COAS’s special directive, Pakistan Army set up a field hospital in remote Tero village, Phander Tehsil, cut off by floods.
A team of doctors including pediatric, gynecology, medical specialists, and a GDMO is providing 24/7 healthcare with essential medicines.
Four critically injured were airlifted for urgent treatment.
The Army also distributed ration packs containing flour, rice, pulses, drinking water, and other essentials. Relief operations will continue until full rehabilitation.
خیبر پختونخوا آرمی فلڈ ریلیف آپریشن اپڈیٹ‼️
پاک فوج کی انجینئر کور نے شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند سڑک کو بحال کر دیا ہے۔ آرمی انجینئرز اور اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ علاقوں میں بھاری مشینری کے ساتھ روڈ کلیئرنس اور ریسکیو آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امدادی سرگرمیوں کی نگرانی ڈگر میں قائم ریسکیو ہیڈ کوارٹر سے کی جا رہی ہے۔
#Pakistan #PakistanArmy #Bajaur #swatflood #Swat #SwatFloods #floods #flooding #Pakistani #FloodsInPakistan
#FloodAlert
#پاک_فوج_کو_سلام
جنوبی وزیرستان کے بزرگ عالمِ دین مولانا ضیاء اللہ نے اپنے دہشتگرد بیٹے روح اللہ سے علانیہ لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ ا��ہوں نے پاکستان کے آئین اور نظام کو اسلامی قرار دیتے ہوئے اس کی مکمل حمایت کی۔ یہ واقعہ عوام میں شدت پسندی سے بیزاری اور امن پسندی کے بڑھتے رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔
جعفر ایکسپریس ٹرین کے واقعے میں ایک مخصوص سیاسی جماعت کے لوگوں نے جس طرح کا جھوٹ بولا اُس کی بھی یورپ میں اجازت نہیں ہے۔ پاکستان میں آزادی اظہار رائے کے نام پے کچھ بھی کرنا جائز ہے۔
یورپ میں سوشل میڈیا کے غلط اور غیر ذمہ دارانہ استعمال پے پاکستانی ڈی پورٹ ہونا شروع ھو گئے۔ زیادہ تر پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پے وہی جھوٹا مواد پوسٹ کیا جو وہ عام روٹین میں پاکستان میں بھی کرتے ہیں۔ مگر یورپ کے قوانین کے مطابق یہ جرم ہے لہٰذا ان کو جیل کے بعد ڈی پورٹ کر دیا گیا۔
اور جدید فضائی و زمینی کارروائیوں کے ذریعے ان کے کمین گاہوں کو تباہ کر دیا جائے گا۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا، اور یہ آپریشن بحالی امن کے لیے ایک فیصلہ کن اقدام ثابت ہوگا۔
#OperationBadr#Crypto
خیبرپختونخوا کے دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن بدرکاآغازکردیاگیاہے، جوملک دشمن عناصر کے مکمل خاتمےتک جاری رہےگا۔اس آپریشن کا مقصد پاکستان کوہمیشہ کےلیےامن و استحکام کا گہوارہ بنانا ہے۔ سیکیورٹی فورسزنےاعلان کیاہے کہ یہ آپریشن چار بنیادی نکات پراستوارہے۔
#KP#JHOPE
اور کسی بیرونی قوت کو ہمارے امن میں مداخلت کی اجازت نہ دی جائے۔
تیسرا، عوام میں شعور اور یکجہتی کو فروغ دیا جائے گا تاکہ خیبرپختونخواکے بہادر قبائل اور شہری دشمنوں کےخلاف متحدہوکرسیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔ چوتھا، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاری ضرب لگائی جائے گی،
#OperationBadr
افغان عالم مولانا عطاء اللہ فیضانی کا وا��ح پیغام - وزیرستان میں جہاد کا کوئی جواز نہیں، مسلمانوں کے خلاف جنگ جائز نہیں۔
#TTP_Khawarij #PakArmy_OurPride
بنوں کینٹ حملےکاپانچواں خودکش حملہ آور افغان نکلا!محمدفاروق عرف فاروقی،طالبان کا متحرک رکن تھا،جس کی تصاویراس کےعسکری تعلقات بےنقاب کرتی ہیں۔فاروقی ننگرہار کے علاقے اخونزادہ کارہائشی تھااورافغان حکام سےگہرے روابط ��کھتاتھا۔فاتحہ خوانی آج14 مارچ کو افغانستان میں ہوگی۔
#TTP_Khawarij