Official Twitter handle of Islami Jamiat-e-Talaba KP (Largest Student Network in Pakistan ) | Islamic Social Welfare Club.
Islam |Pakistan |Education |Students
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر،
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔
The fertile soil of subcontinent has produced bigger-than-life personalities like Allama Iqbal, whose voice is echoed even after they depart from this transient world. May their words of freedom flourishes.
#IqbalDay #AlamaIqbal #JamiatPK
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔
ان کی استقامت، جرأت اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی مثال ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آج ملک بھر میں ان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
#AliKhamenei#JamiatPK#امت_مسلمہ #شہادت #غائبانہ_نماز_جنازہ
The martyrdom of Ali Khamenei is not only a great loss for Iran, but for the entire Muslim Ummah. He stood firmly against injustice and oppressive powers. He was a symbol of courage, determination, and bravery, giving hope and confidence to oppressed Muslims around the world. His whole life was dedicated to steadfastness, strong principles, and working for the unity and welfare of the Ummah.
Today, funeral prayers in absentia will be offered across the country in his honor. May Allah raise his ranks and grant him the highest place in Jannah. Ameen.
Sahibzada Wasim Haider
Central President Ijt Pakistan
#Jamiatpk #AliKhamenei
اسلامی جمعیت طلبہ مردان ڈویژن ( تحصیل تخت بھائی) کے زیر اہتمام سٹوڈنٹ ایجوکیشنل ایکسپو سے معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وسیم حیدر اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا اسفندیار عزت خطاب کررہے ہیں ۔
#KPJamiat#EducationalExpo#EducationalExpo2025#JamiatPK
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی نے سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو نشتر ہال پشاور میں شرکت کی اور طلباء سے خطاب کیا۔
ناظم صوبہ خیبر پختونخواہ برادر اسفندیار عزت بھی ہمراہ تھے۔
#JamiatPk#STEPPeshawar#JamiatPeshawar
اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کاٹلنگ (مردان ڈویژن) کے زیر اہتمام میگا سیرت النبی ص کوئز کمپیٹیشن کے شرکاء سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر اسفندیار عزت خطاب کررہے ہیں۔
سینکڑوں طلباء ٹیسٹ میں شریک ہیں۔۔
@AsfandyarIzzat@IJTMardanDivn#KPJamiat
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج تیمرگرہ کے زیر اہتمام نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں ویلکم پارٹی سے معتمد اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخواہ برادر محمد انیس خطاب کررہے ہیں۔
#KpJamiat
اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تخت بھائی کالج کے سامنے احتجاج جاری ہے۔ مطالبہ ہے کہ طلبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے اور فیس ادائیگی کے لیے مہلت دی جائے۔
اسلامی جمعیت طلبہ خیبر کے زیرِ اہتمام سیرتُ النبی ﷺ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا، برادر اسفندیار عزت نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
ناظم ضلع خیبر برادر روح اللّٰہ آفریدی نے پروگرام کا یادگار شلیڈ پیش کیا
#KPJamiat
دو روزہ تربیت گاہ (اسلامی جمعیت طلبہ شرینگل مقام)
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا
برادر اسفندیار عزت نے خصوصی خطاب کیا۔
پروگرام کے اختتام پر ناظم شرینگل مقام برادر احتشام علی شاہ نے ناظم صوبہ کو یادگاری سویئنر پیش کیا۔
@AsfandyarIzzat#KPJamiat
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
ہمارے عزیز بھائی حیدر علی کی ناگہانی وفات کی خبر نے دل غمگین کر دیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲
#انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون#KPJamiat
وہی ہے صاحب امروز جس نے اپنی ہمّت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا
یوم پیدائش | علامہ محمد اقبال
فکر و عمل کے شاعر، علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت،جنہوں نے نوجوانوں کو خودی، ایمان اور عمل کے پیغام سے روشناس کرایا۔
#JamiatPk#AllamaIqbal#9nov
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر محمد انیس نے اسلامی جمعیت طلبہ بونیر مقام کے زیرِ اہتمام منعقدہ تربیت گاہ برائے کارکنان سے خطاب کیا۔ پروگرام کے اختتام پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بونیر مقام برادر اکرام اللہ
نے معتمد صوبہ کو یادگاری تحفہ پیش کیا۔
#KPJamiat