جشن آزادی - خیبرپختونخواہ میں 77واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
۔ اس سلسلہ میں پشاور، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ، سوات، دیر اور چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے قرآن خوانی کی گئ۔
#LaCasaDeLosFamososMx#Israel#Biden#Trump#14Aug#Independence
جشن آزادی - تاریخی قلعہ بالاحصار پشاورکو برقی قمقموں کے ذریعہ سجا دیا گیا
جشن آزادی کی مناسبت سے دیگر اہم مقامات کی طرح پشاور میں تاریخی قلعہ بالاحصار کو بھی برقی قمقموں کے ذریعہ سجایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں قومی پرچم بھی لہرائے گئے ہیں۔
#Trump#Israel#Biden
وم آزادی - کور ہیڈکوارٹرز #پشاور میں پرچم کشائی کی تقریب
کور ہیڈکوارٹرز پشاور میں 77 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری پرچم کشائی کی۔
کور کمانڈر پشاور ، افسران اور جوانوں نے سبز ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی۔
جیسا کہ پورے پاکستان میں اور خیبرپختونخوا میں 14 اگست یومِ آذادی پاکستان کی خوشیاں لوگ مناتے ہیں ویسے ہی ضم قبائلی اضلاع اور خصوصاً شمالی وزیرستان میں بھی یومِ آذادی پاکستان کی خوشیاں جوش و خروش سے منائی جا رہی ہیں
#14August#QabailKaPakistan#IndependenceDay#ศาลรัฐธรรมนูญ#AFHS
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں ایک کامیاب آپریشن؛ چھ خوارج جہنم واصل
ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ تعالیٰ کا دین غالب نہ آجائے، اگر یہ رک جائیں (تو تم بھی رک جاؤ) زیادتی تو صرف ﻇالموں پر ہی ہے.
#FaK#TTP#GOAT#φωτια#تل_أبيب#RutoRailaMustGO#Beckysangels
یہ فیصلہ اہمیت کا حامل کیوں ہے؟
اس فیصلے سے ایک بہت بڑا پیغام گیا ہے کہ اگر فوج اپنے جنرل اور سابقہ DG ISI کا احتساب کرسکتی ہے تو تمہیں معافی ہر گز نہیں ملنی۔
جو سمجھدار ہیں وہ سمجھ جائیں گے کہ اب پاوں پڑنے کا وقت کیوں آ گیا ہے!
#FaizHameed#PakArmy#sjffck#winmetawin️#Pak
شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
ہمارے بہادر شہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں
#Paris2024#Gold#Olympics
وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں شہادت کےعظیم رتبے پر فائز ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید (عمر: 24 سال، رہائشی ضلع اٹک) اپنے آبائ علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
1/2
#Paris2024#Gold#Iran#InternationalYouthDay#Pak
لیفٹیننٹ عزیر کے والد کا اپنے بیٹے کی شہادت پر دبنگ اعلان
لیفٹیننٹ عزیر کے والد کا کہنا تھا کہ میرے دو بیٹے اور ہیں وہ بھی اس وطن پر قربان کرنے کو تیار ہوں لیکن ان خوارجیوں کے سامنے سرینڈر نہیں کریں گے۔ سلام ہے اس عظیم باپ کے اس عظیم حوصلے پر۔
#GOLD#Paris2024#Iran#ImranKhan