پاکستانیوں عمران خان 25 کروڑ عوام کیلے لڑھ رہا ہے
کیا آپ سب اپنے ملک کیلے عمران خان کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے
کیونکہ عمران خان کا اللہ تعالیٰ اور پاکستانی قوم کے علاؤہ کوئی نہیں
#BehindYouSkipper
بتایا جارہا ہے کہ مبینہ طور پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا سٹاف بھی زخمی ہے،پاکستان کی عدالتی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے اور یہ اعزاز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق صاحب کو حاصل ہوگیا ہے،
مبارک ہو چیف صاحب
کستان کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر کو ہائی کورٹ پر حملہ کر کے گرفتار۔ پوری دنیا کو دکھایا جا رہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون باقی نہیں۔ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی جو عمران خان صاحب نے بنائی تھی وہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
پاکستان کے سب سے بڑے سیاسی لیڈر کو ہائی کورٹ پر حملہ کر کے گرفتار۔ پوری دنیا کو دکھایا جا رہا ہے کہ ملک میں کوئی قانون باقی نہیں۔ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی جو عمران خان صاحب نے بنائی تھی وہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
عمران خان کو راولپنڈی منتقل کیا گیا ہے جب کے عوام کو زمان پارک میں اکھٹا کیا جارہا ہے راولپنڈی کی قیادت کہاں ہے سب کو وہاں اکھٹا کریں جو بھی ہو وہاں پہنچیں سب۔۔۔ چڑیاگھر لاہور، آبپارہ اسلام آباد اور پشاور روڈ پنڈی پر احتجاج کی کال دی جانی چاہیے۔۔
·
ایک لندن میں تاج پوشی پر گیا جس نے کم از کم 2 سے 3 لاکھ ڈالر ضائع کیے اور دوسرا پرائیویٹ جہاز پر گوا گیا وہ بتائیں اس نے کتنا خرچہ کیا، کیا پاکستان کے پاس اتنا پیسہ ہے، فضول بیرونی دوروں پر یہ چکر مار کر اپنے آپ کو ذلیل کروا رہے ہیں، کون شہباز شریف کو ائیرپورٹ پر لینے آیا تھا، اپنے آپ کو ذلیل کروانے جانا تو جائیں لیکن کم از کم ملک کا پیسہ بچائیں۔@ImranKhanPTI