میری یونین کونسل کے لوگوں نے حلفا انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا تھا میرے آبائی پولنگ اسٹیشن پر کالا کتا بھی نہیں گیا شام کو نتائج کا اعلان کیا گیا تو ٹرن آؤٹ 95 فیصد تھا۔ عوام نے گھسے پٹے چہروں کو مسترد کر دیا۔ نوجوان نسل نے اپنے گھر والوں کو ووٹ ڈالنے سے منع کر دیا۔ اور یہ خاتون جس شیر کا ذکر کر رہی ہے یہ وہ سرکس کا بغیر دانت کے شیر ہے جو مالکوں کے کہنے پر دم تو ہلا سکتا ہے عملاً کچھ نہیں کر سکتا۔
71 میں بھٹو نے کہا تھا جو ڈھاکہ جائے گا اس کی ٹانگیں توڑ دیں گے ٹھیک 56 سال بعد شہباز حکومت نے اپوزیشن لیڈر کو کہا راولاکوٹ نہیں جانے دیں گے پھر راستہ بند کر دیا
نوازشریف سے لے کر خواجہ سعد رفیق اور چھوٹے موٹے سب ٹٹو کاسہ لیس تملقی طبلچی ریاست کے وسائل پر گلگت بلتستان انتخابی مہم چلانے گئے عوام نے دھتکار کر واپس کھیدڑ دیا۔
میں کچھ عرصہ خالد خورشید کے پاس گلگت بلتستان اور پھر زمان پارک قاسم اور سلیمان کے کمرے میں رہا۔ عمران خان نے سیکیورٹی کے لوگوں کو یہ کہا کہ اس کو کارکنان کے پاس کیمپس میں بھی مت جانے دو اور پھر ایک تسبیح، کجھوریں اور بلٹ پروف جیکٹ دے کر وہاں سے روانہ کیا گیا، مراد سعید
عمران خان نے مجھے زمان پارک سے روانہ کرتے وقت نہایت سخت ہدایات دی تھیں کہ کہ منظر عام پر نہیں آنا کسی خبر پر بھی یقین نہیں کرنا عمران خان نے 5 آگست کو گرفتاری سے قبل مجھے پیغام بیجھا اور کہا ملک سے نکل سکتے ہو تو نکل جاؤ یہ لمبا چلے گا ارشد شریف کے معاملے کے سبب عمران خان نے کیا بیرون ملک بھی اپنی حفاظت کرنا تمہاری جان کو خطرہ ہے میرے ٹویٹس پر مجھے پیغام بیجھا گیا تھا کہ ٹویٹر جا استعمال احتیاط سے کرو۔
مراد سعید کے انکشافات
دائیں بائیں باوردی سیکیورٹی گارڈ سڑک پر رش نام کی کوئی چیز نہیں ریڑھی قرینے سلیقے سے لگائی ہوئی پھر چنے لئے اور کہا میرے والد کو چنے بہت پسند ہیں
نوٹنکی باز خاندان
ایک بزرگ خود کو پارسا سمجھتا تھا اس نے ایک عورت سے کہا کہ تو بن ٹھن کر نکلتی ہے لوگوں کو خراب کرتی ہے عورت نے ظاہری شکل و صورت سے بزرگ نظر آنے والے شخص کو یہ کہہ کر حیرت و ندامت کے دریا میں غرق کر دیا میں کو کچھ ہوں وہی نظر آتی ہوں مگر یہ فرمائیے کہ آپ جس طرح نظر آتے ہیں کیا فی الواقع ویسے ہی ہیں
تو عباسی صاحب پچھلے چار سال سے اس ملک میں عورتوں کے سروں سے چادریں کھینچی گئی آپ کے منہ میں دہی جما رہا چادرچاردیواری کا تقدس پائمال ہوا آپ کی زبان تالو سے چمٹ گئی قول عمل کی نفی کر رہا ہوں تو یقین کون کرے گا حضور
کچھ ایسے بغیرت پائے جاتے ہیں جو بشری بی بی کی آنکھ کی سرجری پر بھی بھونک رہے ہیں
بھول گئے ہیں جب آپ کی باجی سرجری کروانے گئی تھی ، نواز شریف کے پلیٹلٹس اوپر نیچے ہو رہے تھے اور وہ لندن بھاگ گیا تھا سب بھول گئے ہو ۔؟
بشریٰ بی بی کو شدید علالت کے باعث اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ان کی فیملی کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے
بشریٰ بی بی کی فیملی اور خود عمران خان نے متعدد مرتبہ بتایا ہے کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اور آج وہ انتہائی نازک حالت میں ہسپتال منتقل کی گئیں یہ نظام بگڑ چکا ہے اور اب انتہائی گھناؤنا ہو چکا ہے
🚨بریکنگ: اسلام آباد میں جاری امریکا، ایران مذاکرات میں بڑی پیشرفت، کئی گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات تحریری شکل اختیار کرنے لگے، ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے زبانی گفتگو کے بجائے تحریری متن کے تبادلے کا آغاز کردیا، ایرانی میڈیا۔۔۔!!!
#IslamabadTalks