سعودی عرب سے آپ کو خوش امديد کہتے ہیں. ہم سعودی عرب کی عظمت اور کامیابیوں کے بارے میں مختلف زبانوں میں بات کرتے ہیں، یہ اکاؤنٹ @KSAinallLangs انيشیٹو كا حصہ ہے۔
ضلعِ ضُباء میں "شاہ عبد العزیز قلعہ" سعودی عرب کے بانی (اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے) سے منسلک ایک تاریخی مقام ہے، اور اس ملک کی تہذیب کی داستان کی عکاسی کرتا ہے۔
#سعودى_عرب#KSAinallLangs
قلبِ ریاض میں واقع “وادی حنیفہ” شہر کا ایک جیتا جاگتا حصہ ہے جو شمال سے جنوب تک پھیلا ہوا ہے۔ وادی حنیفہ مہم جو اور سائیکل سواروں کے لئے ایک پرکشش مقام ہے۔
#سعودى_عرب#KSAinallLangs
جدہ میں واقع مسجد الرحمہ، جو “تیرتی ہوئی مسجد” کے نام سے مشہور ہے، ایک سیاحتی اور تاریخی مقام ہے جو روایتی اور جدید اسلامی طرز تعمیر کو یکجا کرتی ہے۔
#سعودى_عرب#KSAinallLangs
ریاض کے مرکز میں واقع قصرِ مسمک 1856 ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ ایک قدیم عمارت ہے جو روایتی طرز تعمیر کی عکاسی کرتی ہے اور سعودی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔
#سعودي_عرب#KSAinallLangs
ضُباء کی بندرگاہ سے نکل کر بحیرہ احمر کی خوبصورتیوں میں روانہ ہونے والا “Silver Spirit” وہ پہلا تفریحی جہاز ہے کو موسمِ گرما کی غیر معمولی سرگرمیوں (تنفّس) کا حصہ ہے۔
#سعودی_عرب#KSAinallLangs
2023 میں مکمل ہونے والا امالا انٹرنیشنل ایئرپورٹ صحرائی ماحول کی عکاسی کرنے والا ایک شاندار تعمیراتی شاہکار ہے۔
#سعودى_عرب#KSAinallLangs
@WelcomeToAmaala
جدہ ایئرپورٹ پر دنیا کے تمام ایئرپورٹس کے اکویریمز میں سے سب سے بڑا ایکوریم ہے، جس کا ڈیزائن جدہ کے سمندری ماحول کی طرح ہے۔ اسکی اونچائی 14 میٹر اور قطر 10 میٹر ہے۔ ایکوریم میں تقریباً 2000 سمندری مخلوقات اور بحیرہ احمر کی مچھلیوں کی 65 اقسام ہیں۔
#سعودی_عرب#KSAinallLangs
تبوک شہر کے جنوب مغرب میں واقع ایک منفرد سڑک کی کچھ شاندار تصوریں، جن کے ذریعہ آتش فشاں اور ریت کے پتھروں کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔
فوٹوگرافی: علی السحیبانی
@alialsuhaibani2#KSAinallLangs#سعودی_عرب
“العریکہ” سعودی عرب کے جنوب میں مشہور اور لذیذ روایتی میٹھی��ں میں سے ہے، جو آٹا، کھجور، اور گھی سے بنایا جاتا ہے، اور شہد سے سجایا جاتا ہے۔
#سعودى_عرب
#KSAinallLangs