حکومتیں گرانے، قومی خزانہ لوٹنے، عورتوں کے نیفوں میں ہاتھ ڈال کر سڑکوں پر گھسیٹنے اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے کا لائسنس مل گیا ھے
نچ بےغیرتا نچ
@OfficialDGISPR
ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی۔
اسلام آباد @ICT_Police کا افسر میرے شوہر کو اٹھا کرلے گیا، 15لاکھ لیکر چھوڑا لیکن اب تین ماہ بعد شوہر اور بیٹے دونوں کو اٹھالیا ہے، اور گھر پر طرح طرح کے لوگ بھیج کر ہم خواتین کو بھی ہراساں کر رہاہے۔۔۔۔۔خواتین کی رو کر دہائیاں
@MohsinnaqviC42