عمران خان کو پاکستان کا مرسی بنایا جا رہا ہے،یہ الارمنگ ہے،بدترین ظلم ہے ،دن دھاڑے کی حکومتی دہشتگردی ہے،پاکستان کے عدالتوں، عوام اور دنیا بھر کے انصاف پسندوں سے اس کی نوٹس لینے کی اپیل ہے۔۔۔
چیف جسٹس کے نام عمران خان کے خط کا خلاصہ:
روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔
رواں سال مارچ سے اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
گزشتہ ایک سال سے وکلاء، اہلِ خانہ اور دیگر افراد سے ملنے جلنے کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے اس کے کہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران صرف چار وکلاء سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔
۔ یہاں تک کہ جب میں کسی کو سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت تلاوت کرتا ہوں، تب بھی کوئی ان سے بات نہیں کرتا۔
’’میں صرف یہی نتیجہ اخذ کر سکتا ہوں کہ اس سب کا مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم و حوصلے کو توڑنا ہے۔‘‘
’’تنہائی کی قید میں میرا بلڈ پریشر بے قابو ہو چکا ہے۔ کبھی 130، پھر 150، پھر 170 اور گزشتہ ہفتے 10 نومبر 2026 کو 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔
اب ڈ��کٹر مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے دماغی شریان پھٹنے (برین ہیمرج) اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے، اور میرے دل کو پہلے ہی نقصان پہنچ چکا ہے۔
چوہتر سال کی عمر میں یہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسی منزل کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آ سکوں۔‘‘
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
@chsandhilaa Ghairat to sara rani k pas jahaz may opar parra hai jahan se sare patwarion par charak rhe hoti hai😂😂😂😂, jahaz ki ghairat patwarion enjoy karo😂👍
میں عمران خان پر تنقید پے شرمندہ ہوں
عمران خان نے اپنے 3-1/2 سالہ دور میں بہت غلطیاں کیں اور عوام کی توقعات پر پورا نا اُتر سکا، میں بھی بہت مایوس ہوا اور خوب تنقید کی
لیکن!
جو کچھ پچھلے ایک سال میں ہوا، اسکے بعد مجھے عمران خان کا دور جنت لگتا ہے، ڈالر 186 پر تھا، جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، پناہ گاہ میں غریب ترین سکون سے سوتا تھا، بھوکا کوئ نہیں سوۓ گا پروگرام کے تحت جگہ جگہ غریبوں کیلئ�� کھانے کا بندوبست تھا، غریب کیلئے احساس پروگرام بھی تھا، ہر غریب پاکستانی کیلئے 10 لاکھ کا صحت کارڈ بھی تھا، ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ بھی تھا، اوورسیز ترسیلات 20 ارب سے 32 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، تین بڑے ڈیموں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا، بھارت کی فضائ یلغار کا منہ توڑ جواب دیا، لیکن ایک شخص کے نزدیک عمران خان ملک کیلئے ٹھیک نہیں تھا اور اسنے عمران خان کو ہٹانے کیلئے رجیم چینج کا ڈرامہ کیا، رات کو عدالتیں کھلوا کر، اتحادی جماعتوں کی وفاداری بدل کر، پی ڈی ایم بنوا کر،
اور جو کچھ پچھلے 50 سال میں ہوا!
آج کس منہ سے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، جبکہ پچھلے 50 سال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے 30 سالہ اور ڈکٹیٹر ز کے 20 سالہ دور کو بھول کر، سرے محل، سوئس اکاؤنٹس، ایون فیلڈ، امریکہ کی ایک کال پر امریکہ کی جنگ، ایبٹ آباد آپریشن کی شرمندگی، پاکستانیوں کو بیچ کر ڈالر، پاکستان کی روشنیوں کو اندھیرے میں دھکیل کر، کارگل ہار کر، IPPs جیسے ملک دشمن پرجیکٹس کروا کر ملک کی جڑھیں کھوکھلی کرکے، آر او الیکشن کروا کر، APS میں بچے شہید ، ایک لاکھ لوگ دہشت گردی میں ہلاک کروا کر، اپنے لوگوں پر ڈرون حملے کروا کر، امریکہ کو جنگی اڈے دیکر، بگٹی کو مار کر بلوچستان کے اندر نا ختم ہونے والی شورش شروع کروا کر، لال مسجد جیسے واقعے کروا کر، منی لانڈرنگ کے ریکارڈ توڑ کر، ووٹ کو عزت دو کے فیک نعرے لگا کر، مجرم کا علاج کے بہانے لندن بھاگا کر، سندھ میں مسلسل 15 سال تک پی پی پی حکومت کے بعد سندھ کو غریبی اور پسماندگی کا تحفہ دیکر، اربوں کی سیاسی رشوت دینے والے کو سیاسی مفاہمت کا چمپین بنانے پر، اس تمام تاریخ کا عمران خان سے کوئ تعلق نہیں، اگر تنقید کرنی ہے تو اس مندرجہ بالا تاریخ کے ذمہ داروں پر کرو
یہ سب بھول کر کوئ کیسے کوئ عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے، ہاں کر سکتا ہے، اگر اسکا دماغ کام کرنا بند ہو گیا ہو، اسکی جیب میں لفافے جا رہے ہوں، اسکو عہدے مل رہے ہوں یا عہدوں کی اُمید ہو یا وہ کوئ دشمن کا ایجنٹ ہو؟ یا کسی دباؤ میں ایسا کر رہا ہو؟ یا کسی ذاتی رنجش کا شکار ہو
کوئ ذی ہوش پاکستان کی اُوپر بیان کی گئی تاریخ سے انکار نہیں کر سکتا تو کوئ ذی ہوش کیسے عمران خان پر تنقید کر سکتا ہے؟
میں مختصر عرصے کیلئے عمران خان پر تنقید پے قوم سے معافی مانگتا ہوں، میں غلط تھا
عمران خان کے دور میں نو ارب ڈالرز ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا، کسانوں کو جنس کا پورا ریٹ ملتا رہتا ، چھ فیصد گروتھ ریٹ تھا ، لیکن “ آپریشن رجیم چینج “ میں ملوث عناصر کی مجبوریاں تھیں عمران خان کو ناکام دکھانا۔
وہی وہی آلو ، ٹماٹر ، اتوار بازار ، سبزی منڈی ، پٹرول کی قیمتیں مارکہ صحافت۔
@HamidMirPAK Mit sahab ap monafiq hai ham apko sunye te lkn ap narrative build krte hai haqiqat de koi wasta nhi hai r ao zaati faide lyte hai,apka bhai kamrena insan hai