قرآنِ مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک مستقل سورہ مبارکہ فحاشی کے انسداد کے لیے اتاری جس کا نام ''النور‘‘ ہے۔ سورۃ النور میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے اُن تمام اقدامات کا ذکر کیا جن پر عمل پیرا ہوکرمعاشرے میں فحاشی‘ بے حیائی اور بدکرداری کو روکا جا سکتا ہے۔
زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ
آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا
@Ulama_E_Duband