مولانا فضل الرحمان سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا ٹیلیفونک رابطہ
سردار اختر مینگل نے مولانا کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے کی مذمت اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا
پولیس نے ممبران پارلیمنٹ کی توہین کی ہے،خواتین ممبر کو پولیس اہلکاروں نے زدوکوب کیا ہے۔مولانا فضل الرحمان کے داماد افاق جان کو بھی پولیس نے زدوکوب کیا۔ ترجمان جے یو آئی
اسلام آباد میں مولانا کا گھر سیل کر دیا گیا ہے سی ڈی اے نے گھر کی الاٹمنٹ منسوخ کر کے گھر سیل کر دیا ہے ریاست طاقتور ہے کچھ بھی کر سکتی ہے مگر حکومت میں موجود نون لیگ یہ جان لے کہ یہ روایت جو ڈال رہے کل باقی سیاستدانوں کے گھر بھی پہنچے گی
بس وقت کی بات ہے
میڈیا کو عادت نہیں ہے کہ 3 سال سے زیادہ کوئی حکومت چلے, طلال چوہدری
وہ اس لیے کیونکہ آپ نے 3 سال بعد عمران خان کی حکومت گرا دی اور 3 سال بعد پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف میموگیٹ لے آئے، جب آپ یہ سب کریں گے تو سوال تو اٹھیں گے، شہزاد اقبال
مولانا فضل الرحمن صاحب کے معاملات کافی گھمبیر ہوتے جا رہے ہیں۔۔گھر خالی کروا لیا گیا۔۔بیٹے کو گرفتار تک کر لیا گیا لیکن مولانا کے پرانے دوست سب خاموش تماشائی ہیں۔۔کیا واقعی برے وقت میں اتنے بڑے بڑے لوگوں کے دوست بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں؟
صوب��ئی امیر جمعیت سینیٹر عطا الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر عطاالحق درویش کو گرفتار کئے جانے کا امکان
جمعیت نے کارکنوں کو مفتی محمود مرکز پہنچنے کی ہدایت کردی
مولانا فضل الرحمان کے خاندان کی خواتین کو گھر کے باہر بٹھایا گیا اور وہ سب دانشور بھی خاموش ہیں جو کیپٹن صفدر کے دروازے کا ہینڈل ٹوٹنے پر چند سال پہلے بہت شور مچاتے پائے گئے تھے۔
مولانا صاحب جبر کی تمام دیواریں پھلانگتے ہوئے پارک ویو سوسائیٹی سے روانہ - وہ جیسے جیسے آگے بڑھتے گئے تمام دیواریں گرتی گئیں - واللہ پیرو مُرشد کی کرامات سے پولیس بھی متاثر ، پولیس خس و خاشاک کی طرح بہہ گئی - اگوں تُساں آپ سمجھدار او
حالات کے مطابق بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن اور مولانا فضل الرحمنٰ کے گھر کے اصلی مالکان کے بعد جاتی عمرہ کے اصلی مالک کا پتہ بھی ھفتوں یا مہینوں ہی دور ہے اب تو:)