Globally, 4 out of 5 people do not wash hands after going to the toilet.
This #GlobalHandwashingDay, WaterAid urges governments to prioritise handwashing promotion, alongside water and sanitation, to save lives.
👉 https://t.co/IBOaDB1SAc
We surely belong to Allah and to Him we shall return. Very Sad to hear about the demise of #KulsoomNawaz Sahiba. May Allah rest her soul in peace and give her highest place in Jannah. My heartfelt condolences with all the family members @Hussain_NSharif @MaryamNSharif@CMShehbaz
We salute and thank our heroes: brave soldiers of armed forces, Police, LEAs, political leaders, workers, citizens who sacrificed their lives for the prosperity of Pakistan 🇵🇰 #سلام_شہداء_پاکستان#6thSeptember#DefenceAndMartyrsDay
مصطفٰی کمال کی جانب سےپاک سرزمین پارٹی کی مرکزی کمیٹی برائے لیبر فیڈریشن پاکستان کے ناموں کا اعلان، ادارے مضبوط ہونگے تو پاکستان مضبوط ہوگا، ہمیں ذاتی اناء اور مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی مفاد کے لیے شب و روز محنت کرنی ہے۔
@KamalPSP
وطن پرست لیبر یونین- آوٹ اسٹیشن (گھارو) کے نائب صدر شاھد ��ھائی کی بیٹی کی شادی کے مبارک موقعے پر وطن پرست لیبر یونین کے وفد نے شرکت کی۔اور کمال بھائی اور انیس بھائی کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی-
@mrazaharoon @KamalPSP @PSP_LF_Pak @PSPPakistan
ادارہ فراہمی و نکاسی آب کے مرکزی دفتر کے تیسرے مالے پر موجود مسجد کے وضو خانے میں وطن پرست لیبر یونین کی جانب سے ٹھنڈے پانی کا الیکڑونک واٹر کولرلگوایا گیااور مسجد میں مصطفعی کمال بھائی اور انیس قائم خانی بھائی کی صحت و تندرستی کےلیے خصوصی دُعاکروائی گئی
@PSP_LF_Pak @PSPPakistan
When clean water came to Mary's village, life changed forever. Now, she can cook, clean and eat without fear of disease or infection.
We're delighted to partner with the @WimbledonFdn to help build brighter futures for people like Mary around the world.
#ChampionCleanWater
ہم ایک ایسی مزدور دوست یونین ہیں جو بِنا منتخب ہوئے ہر مزدور کے ہر ہر مسلے پر آواز حق بلند کر رہے ہیں- اللہ ہم سے مزدوروں کے حق میں کام لے رہا ہے
جمیل سوداگر
جنرل سیکریٹری
وطن برست لیبر یونین
��ابل افسران کو ہٹا کر من پسند لوگ کرسیوں پر نہیں ہمارے سروں پر بٹھائے جا رہے ہیں- جمیل سوداگر
@mrazaharoon @WaseemsDesk @taukiii @PSPPakistan @IftikharAlamPSP @AshfaqMangiPSP
وکلاء کمیٹی اور لیبر فیڈریشن کے ساتھی الیکشن کمیشن کے فارم بھرنے، ��ُمیدواروں کی رہنمائی اور سیاسی چارہ جوئی میں مصروف-
@PSP_LF_Pak @PSPKhiDivision @PSPPakistan @WaseemsDesk @FouziaHameed @iNaheedBegum @SumetaSyed @AapKiRaay @mrazaharoon
لیبر فیڈریشن پاک سر زمین پارٹی کے زمیداران دعوتِ افطار میں مختلف اِداروں کے افسران کے ہمراہ موجود
@PSPPakistan @mrazaharoon@WaseemsDesk @IftikharAlamPSP @SAsifHasnainPSP @PSPKhiDivision @PSP_LF_Pak @PSP_YouthWing @taukiii
وطن پرست لیبر یونین کے زمیداران نے ایم ڈی واٹربورڈ سے ملاقات کی اورمیڈیکل ،فراہمی آب کے ساتھ واٹربورڈ کالونیز کی عربوں روپےکی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں اور اُنکے سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی رجسٹرڈ وطن پرست لیبر یونین کے زمیداران نے کے ۲۱ نیوز پر بات کرتے ہوئے ادارے کے تمام مسائل پر بات کی اور ہر ممکن حل بھی پیش کیئے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی رجسٹرڈ وطن پرست لیبر یونین کے زمیداران نے کے ۲۱ نیوز پر بات کرتے ہوئے ادارے کے تمام مسائل پر بات کی اور ہر ممکن حل بھی پیش کیئے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی رجسٹرڈ وطن پرست لیبر یونین کے زمیداران نے کے ۲۱ نیوز پر بات کرتے ہوئے ادارے کے تمام مسائل پر بات کی اور ہر ممکن حل بھی پیش کیئے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی رجسٹرڈ وطن پرست لیبر یونین کے زمیداران نے کے ۲۱ نیوز پر بات کرتے ہوئے ادارے کے تمام مسائل پر بات کی اور ہر ممکن حل بھی پیش کیئے
مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ خالد محمود شیخ کا آن لائن ٹینکر سیل کا دورا- رمضان المبارک میں نکاسی و فراہمی آب کو سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت