جن ہاتھوں میں شہباز شریف نے لیپ ٹاپ تھمائے تھے ان ہاتھوں میں عمران خان نے فوج مخالف زہریلے پراپیگنڈے سے پٹرول بم ، لاٹھیاں پکڑا کر آرمی تنصیبات پر حملے کروا کر معصوم نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک کر دیا اور بعد میں انکو پہچاننے سے انکار کر دیا
#نیازی_9_مئی_کا_ماسٹر_مائنڈ
عاصمہ شیرازی کا مولانا فضل الرحمن صاحب سے عمران خان پر یہودی ایجنٹ کا سوال پر مولانا صاحب نے بہترین جواب دے کر لاجواب کر دیا اس سے بہترین مثال کوئی اور نہیں ملے گی جنہوں نے نیازی پے انویسٹمنٹ کی تھی ایک حافظ آیا اور اس نے سب پے پانی پھیر دیا
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک میکسیکن ڈاکو راڈریگس بینک لوٹ کر میکسیکو فرار ہو جاتا تھا۔ جب ایک پولیس افسر نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا اور ریوالور تان کر انگریزی میں پوچھا کہ "رقم کہاں چھپائی ہے؟" تو راڈریگس (جو صرف ہسپانوی جانتا تھا) خوفزدہ ہو گیا۔
وہاں موجود ایک لڑکے نے، جسے دونوں زبانیں آتی تھیں، ترجمانی شروع کی۔ راڈریگس نے ڈر کے مارے سچ اگل دیا کہ: "پیسہ گاؤں کے باہر چوتھے درخت کے نیچے دبا ہوا ہے، مجھے مت مارو
لیکن جب افسر نے لڑکے سے پوچھا کہ اس نے کیا کہا، تو لڑکے نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جواب دیا:
"سر! یہ کہہ رہا ہے کہ میں ایک بہادر آدمی ہوں اور رقم بتانے کے بجائے مرنا پسند کروں گا"
اگر آپ کی کمیونیکیشن براہِ راست نہیں ہے، تو درمیان والا شخص آپ کی معلومات کا غلط فائدہ اٹھا سکتا ہے😂😂
یوتھیے کہہ رہے تھے کہ وہ لنگڑا دجال باہر ہوتا تو وہی ایران کی جنگ بند کرواتا مگر اللہ نے ہمیشہ ابلیس کے منہ پر راکھ پھینکنی ہوتی ہے ایران جنگ بندی میں بھی پاکستان کا نام آ رہا اور دنیا بھر میں کل پاکستان کا جھنڈا بھی لہرا رہا تھا
ابھی شروعات ہیں اللہ نے چاہا پاکستان نے ایک نا ایک دن بہت آگے جانا ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
چھ ماہ پہلے اس چوکیدار نے ایک لیپ ٹاپ حاصل کیا، جو کبھی اسکول تک نہیں گیا تھا۔
الحمدللہ آج اس کے اکاؤنٹ میں ہزاروں ڈالر موجود ہیں۔
گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے اس چوکیدار نے وزیراعلیٰ پنجاب کے Google Skills Certification اور ڈیجیٹل اسکلز پروگرام سے سیکھ کر اپنی زندگی بدل ڈالی۔
سپر سی ایم، سپر ریفارمز
آج تک اس کیس کچھ نہیں بنا اس لیے سر تک آ گیا
ویڈیو ڈھونڈا ں اور لگانا میرا کام
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرنڈو کا یار ہے وہ غدار ہے
پاکستان کا غدار ہے
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اگر پورا ہسپتال تباہ ہو گیا تو اس کا بورڈ کیسے اپنی جگہ برقرار رہا۔ دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا وہ محض گولہ بارود کے ذخیرے نہیں تھے، بلکہ وہاں چھوٹے پیمانے پر ایسی فیکٹریاں موجود تھیں جہاں مبینہ طور پر بھارت کے تعاون سے میزائل تیار کیے جا رہے تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان نے یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیں۔
عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور تحریک انصاف کے بانی رکن جسٹس وجیہ الدین عمران خان کی منافقت کے بارے میں فرما رہے ہیں یہی منافقت جواد احمد پچھلے پانچ سات سے بتارہا ہے
2018 میں پورے 8 بجے ہمکو آف ایر کر دیا گیا
اور جب ٹرانسمشن دوبارہ چلا تو ہمکو ہدایت دی گئی تھی
ک عمران خان کے جیتنے کی پٹی چلاو
ویڈیو ڈھونڈا ں اور لگانا میرا کام
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرنڈو کا یار ہے وہ غدار ہے
پاکستان کا غدار ہے
پہلی خبر 🚨
ٹرمپ ، میں جیت گیا ہوں 🤣
اب جنگ بند ہوگی ، کے پیچھے اسٹوری کیا ہے ؟
زرائع کنفرم کر رہے ہیں ، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ٹرمپ امریکہ کو فیس سیونگ مہیا کرنے کا آپشن دے چکا ہے 🌎😎
اور یہ آپشن وہی ہے جو جنگ کے آغاز پر بھی موجود تھی ، یعنی ایران کے پاس اگر کوئ ایٹمی مواد یا وار ہیڈ موجود ہیں تو وہ روس اپنے قبضہ میں لے لے گا 📢
لہزا یہ تگڑی پیشکش پر سنجیدگی سے کام جاری ہے 😅
امریکہ وڑ گیا
وہ انٹرویو جو میاں محمد نواز شریف صاحب نے انٹرنیشنل میڈیا کو 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکوں سے پہلے دیا۔ اس انٹرویو میں میاں صاحب نے بتایا کہ بل کلنٹن کو categorically کہہ دیا ہے کہ ہم دھماکے کریں گے
جنگ کھیڈ نیں ھوندی زنانیاں دی
یہ غور سے سن لیں یہ عربی میں بتا رہے کہ پاکستان واحد اسلامی ملک جس کے پاس 2700کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی میزائل جو اسرائیل آ سکتے ہیں اسرائیل یہ کبھی برداشت نہی کرے گا غزہ کے بعد ایران اور پھر یہ پاکستان میں انتشار پھیلائے گا
پی ٹی آئی یہ کام کر رہی