”علیمہ خان گرفتار
شایان گرفتار
ایم این اے جمال احسن خان گرفتار
ایم این اے میاں غوث گرفتار
حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی گرفتار
شکیل خان پر فائرنگ اور اغواء کرنے کی کوشش
پچھلے 3 گھنٹوں میں یہ سب ہوا، پھر بھی لیبل لگتا ہے کہ تحریک انصاف والے انتشاری ہیں “
Via @Zafaro07_
“لاہور جیسے شہر میں ستر سالہ بزرگ خاتون سے نقص امن کو خطرہ، لہذا 30 دن کے لیے جیل
مگر
حفاظت کا بیڑہ حرمین شریفین کا اٹھایا ہے”
۔۔
ایسی منافقت تو یہودی بھی کرتے ہوئے سو بار شرمائیں گے
ایک طرف اقتدار کے مزے اور شاہانہ عیش و عشرت ہے، تو دوسری طرف عوام پر جبر، مہنگائی اور عدم انصاف کا بوجھ ہے۔ جب حکمران عوام کے درددسر سے بے خبر ہو جائیں، تو قومیں تباہی کے دہانے پر پہنچ جاتی ہیں۔ ہمیں اس ناانصافی کے خلاف متحد ہو کر ایک منصفانہ مستقبل کی بنیاد رکھنی ہوگی۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
تم بهی گدها ہے !! 😊
ایک بار اینکر طلعت حسین نے مشرف دور کے
"الیکشن آور" پروگرام میں عظیم صحافی و کالم نگار
ارد شیر کاوس جی کو مدعو کیا ہوا تها
کاوس جی سے پوچها گیا کہ
میاں نواز شریف آپ کو گورنر سندھ بنانا چاہتے تهے
آپ کیوں نہیں بنے؟
اس پر کاوس جی نے کہا کہ وه تو گدها تها، ہم کو بولتا تها
گورنر بنو، ہم کو کدهر یہ کام آتا، ہم تو لکهنے والا آدمی ہے
طلعت حسین نے حیرت سے کہا
آپ نواز شریف کو گدها بول رہے ہیں؟
کاوس جی: تو اور کیا بولے؟
طلعت: کیا آپ نے اس وقت نواز شریف کو یہ بات کہی تهی؟
کاوس جی: کیسا بات کرتا ہے؟
ابهی وه پاور میں تها، ہم اس کو کیسے گدها بول سکتا تها؟
ابهی مشرف پاور میں ہے، کیا ہم اس کو گدها بول سکتا ہے؟؟؟
تم بهی گدها ہے 😊
- منقول :
بطور زیورات کے ماہر، میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ مریم نواز کی بیٹی کے زیورات کے سیٹ میں جڑے ہوئے 60 قیراط کے تین فینسی انٹینس پیلے ہیرے اتنے نایاب ہیں کہ ممکن ہے دنیا میں اس نوعیت کے مزید تین ہیرے بھی دستیاب نہ ہوں۔ ایک غریب اور بدحال عوام کے سامنے یہ ایک انتہائی گھناؤنی عیاشی ہے، جس کے ساتھ کھڑے ہونے کا آپ دعویٰ کرتے ہیں۔ ساره تاثیر
#Pakistan @saratasee
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو اس بات کا جواب دینا چاہیے یہ ہار کہاں سے آیا ؟
شہزاد اکبر
یہ بہت بڑا واقعہ ہے ، شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو کہ میلاد النبی کی محفل میں لنگر کی تقسیم کے جرم کی پاداش میں کوئی عاشق رسول حکومت کی بربریت اور پولیس کی دہشتگردی کی وجہ سے زندہ جلا دیا جائے ، پی ٹی آئی پنجاب اور لاہور کی قیادت کو ایک پریس کانفرنس تک کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ، حکومت کی بربریت سے زیادہ پی ٹی آئی لاہور کی قیادت کی بیشرمی پر حیرت ہے: صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan