Asslam o alaikum Ma Okara Say Ho Meri Video PMLN Party Kay Pass Pucha Do CM Marayam Nawaz Tak Please🙏 Humray Okara Kay Roado Kay Halat Bohat Ziada Khrab Ha Please Video Ko Share Zaror Kray🙏
ایران پر امریکی حملے کے بعد پورے امریکہ میں بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے۔ شہری سڑکوں پر نکل آئے اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔مظاہرین کا مشترکہ نعرہ تھا: ٹرمپ کو جانا ہ��گا ہماری طرف سے جنگ نہیں!"
فتح کا جشن ضرور منائیں لیکن بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کو مت بھولیں یہ گجرات کے گاؤں جلال پور صوبتیاں کے غریب محنت کش نثار اور اسکے دو بیٹوں کی شہادت کا منظر ہے جو بھارتی ڈرون کا شکار ہوئے پنجاب حکومت سے گذارشُ ہے اس غریب پاکستانی کی بیوہ کی مناسب مالی امداد کرے