پھر کس طرح آپ چاہتے ہیں کے پی ٹی آئی اقتدار میں آئے
ان کو کچھ کرنا نہیں آتا سوائے مال کھانے کے اور الزام تراشی کہ
اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق دے آپ پاکستان سے چلے جائیں ہمیشہ کہ لیے جنہوں نے رہنا ہے وہ اپنا اچھا برا سب جانتے ہیں۔۔۔
آپ لوگ آباد کرنے والے لوگ نہیں ہیں
بس پی ٹی آئی پر میرا یہی اعتراض ہے کہ اتنا سب ہونے کے بعد بھی جب انہیں موقع ملے گا یہ فوج کو پکاریں گے بھی اور دوبارہ ان کی گود میں بیٹھیں گے بھی۔ اِن کی اسٹیبلمشنٹ سے لڑائی سویلین سپریمیسی کے لیے نہیں محض اقتدار کے لئے ہے۔ جب اقتدار مل گیا آرمی چیف پھر سے “قوم کے والد” ہوں گے۔
میرا یہ خیال ہے کہ ووٹ کا حق 25 سال والے نوجوان کو ہونا چاہیے
یہ 18 سال والے تو ویسے ہیں جذباتی لوگ ہوتے ہر سنی سنائی بات پر بغیر تحقیق کے عمل کرتے
اور اپنے ساتھ سب کو تباہ کرتے ہیں
آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں شکریہ
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
میرا یہ خیال ہے کہ ووٹ ک حق 25 آپ ولے نوجوان کو ہونا چاہیے
یہ 18 آپ والے تو ویسے ہیں جذباتی لوگ ہوتے ہیں ہر سنی سنائی بات پر بغیر تحقیق کے عمل کرتے ہیں
اور اپنے ساتھ سب کو تباہ کرتے ہیں
آپ کا کی خیال ہے اس بارے میں؟
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں شکریہ
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
شہزاد بھائی ذرا ثابت کریں ن لیگ کیسے دوسرے نمبر پر آئی؟؟
اور پہلے نمبر پر کون سے پارٹی آئی اس پارٹی کا کیا نام ہے؟
اور ن لیگ کی ساٹھ سیٹیں ہیں ٹوٹل یہ بھی بتائیں۔
اس ٹویٹ پر آپ کی جان نہیں چھوٹنی اب ثابت کرنا پڑے گا..
ہر ن لیگی پر فرض ہے شہزاد سے یہ پوچھے اب ایسا نہیں چلے گا
‼️انتخابات 2024 کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آ گیا ‼️
امریکی ایجنسیوں کے ملازم جبران الیاس نے کیسے جعلی فارم 45 تیار کرکےتحریک انصاف کے امیدواروں کو جتوا دیا اور پھر پاکستان بھر کے میڈیا کو جیت کی جعلی نیوز فیڈ کی گئی۔
ثبوت سامنے آ گئے۔
میں آج تک مسلم لیگ نواز کے پارٹی معاملات پر نہیں بولا لیکن براہ مہربانی میرا یہ پیغام اپنی قیادت سے ضرور شئیر کریں۔
آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیئے ہیں۔ صرف سوشل میڈیا پراپیگینڈا میں نا آئیں اور انکو عدالتوں میں چیلنج کریں۔
آپ کا آرام سے بیٹھنا یہ آپ کی کمزوری سمجھیں گے۔