Svp PMLN Yorkshire UK 🇬🇧
Chairman SMS HD Channel News Pak & Deputy Chief Executive Daily News Paper Sahafti Marasim Lahore Pakistan 🇵🇰
I love Nawaz Sharif.
سندھ میں ایچ آئی وی کا خاموش قاتل 2019 میں رتوڈیرو لاڑکانہ سے انکشاف ہوا کہ ایک ہی سرنج کو دھو کر سینکڑوں بچوں کو لگایا جا رہا ہے۔ صوبائی محتسب کی رپورٹ کے مطابق صرف ایک علاقے میں 130+ بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوئے اور کئی بچے جان سے بھی گئے۔ آن مائی ریڈار پر متاثرین کا کہنا ہے کہ۔
ہسپتالوں میں ڈسپوزیبل سرنج ہی نہیں، سستا سامان اور نااہل عملہ ہے۔سوال حکومت سندھ سے ہے: 2008 سے PPP کی حکومت ہے۔ بلاول بھٹو اور CM مراد علی شاہ جواب دیں کہ ہمارے بچوں کو صاف سرنج کیوں نہیں مل رہی؟ فوری عدالتی کمیشن بنے، ذمہ داروں کو سزا ملے اور متاثرہ بچوں کا مفت علاج ہو۔۔۔
الحمدللہ!
ترقی کا سفر جاری ہے 🇵🇰
ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ "مریم نواز شریف" نے بجٹ میں کٹوتیوں کے باوجود ضلع اٹک اور سارے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
یہ ثابت کرتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت مشکل حالات میں بھی عوامی فلاح کو ترجیح دیتی۔۔۔۔۔
ہے۔ جب بھی مسلم لیگ ن اقتدار میں آتی ہے تو ملک میں ترقی، سڑکیں، گرین بسیں، ہسپتال، سکول،کالجز، یونیورسٹیوں اور روزگار وغیرہ کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔ میں دل کی گہرائیوں سے وزیر اعلٰی پنجاب "مریم نواز شریف" کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے۔۔۔۔۔۔۔
جو کبھی میاں محمد نواز شریف صاحب کے دور میں ملتا تھا۔گزارش ہے: وزیر اعلی ہاؤس کے دروازے ورکرز کے لیے کھولے جائیں۔
ورکر خوش ہوگا تو پارٹی مضبوط ہوگی۔ #PMLN#مسلم_لیگ_ن
وزیرِاعظم میاں شہباز شریف صاحب، مسلم لیگ ن کی بنیاد ورکر ہے۔ مگر آج ورکر خود کو نظرانداز محسوس کر رہا ہے۔بیوروکریسی نے ہمیں ووٹ نہیں دیا۔ یہ تو وقت کے ساتھ رنگ بدل لیتی ہے۔
انتخاب جتوانے والے اور جلسے بھرنے والے یہی ورکر ہیں۔
پنجاب میں ورکر کو وہ مقام نہیں مل رہا۔۔۔۔
ایک قیمت ہوتی ہے۔ جس کا نہ کوئی گھر ہو، نہ چھت، وہ دوسروں کے گھر گرانے کی بات کرے تو عوام صرف مسکرا کر رہ جاتے ہیں۔سیاست دان وہ ہوتا ہے جس کے پیچھے کارکن ہوں، نہ کہ۔۔۔۔۔۔
فیصل ووڈا ایک سیاسی یتیم
فیصل ووڈا کا خود کو بھی نہیں پتہ کہ وہ آج کل کس سیاسی پارٹی سے ہیں۔ ایک وقت میں PTI کے سینئر رکن، پھر آزاد، پھر کبھی اس طرف، کبھی اس طرف۔ نتیجہ یہ کہ پاکستان کی سیاست میں وہ شاید واحد شخص ہیں جن کا کوئی سیاسی وارث ہی نہیں نہ PTI انہیں۔۔۔۔۔۔
اپنا مانتی ہے، نہ PML-N نہ PPP اور نہ ہی کوئی اور جماعت انہیں کھلے دل سے تسلیم کرتی ہے۔ ہر پارٹی انہیں "موقع پرست" کہہ کر کنارے لگا دیتی ہے۔
اور عجیب بات یہ ہے کہ *جو خود بے گھر سیاست دان ہیں، وہ دوسروں سے استعفے مانگ رہے ہیں
سیاست میں نظریہ، وفاداری اور تسلسل کی اپنی۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب ،اسحاق ڈار صاحب، وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کی کاوشوں نے بلاشبہ کوئی شک نہیں پاکستان کے پروفائل کو یہ چار لوگ جتنا بہت اوپر لے کر گئے ہیں، اور اللہ نے پاکستان کو جو اتنی بڑی عزت دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کا گلگت بلتستان انتخابات کے مثبت سیاسی ماحول میں انعقاد پر تمام سیاسی قیادت کو خراج تحسین۔ پر امید ہیں کہ نئے منتخب وزیرِاعلی اور انکی کابینہ بہترین طور سے گلگت بلتستان کے لوگوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کریں گے۔ گلگت بلتستان کے۔۔۔۔۔۔۔۔
اتحاد کی ضمانت ہے۔
اللہ پاکستان کو مزید عزت، وقار اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمیــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــن یا رب العالمیـــــن۔
پاکستان-ایران دوستی زندہ باد۔
🇵🇰🤝🇮🇷
بالکل چیئرمین صاحب درست فرمایا ایرانی صدر کا پاکستان آنا اور گارڈ آف آنر کا استقبال — یہ صرف پروٹوکول نہیں، تاریخ کا نیا باب ہے۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان-ایران برادرانہ رشتہ نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ یہ دوستی امن، تجارت اور امت مسلمہ کے۔۔۔۔۔۔۔
اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر جمی ہوئی ہے
اج ایرانی صدر کی پاکستان امد اور انہیں گارڈ اف انر پیش کرنا پاکستان اور ایران کے ایک مضبوط رشتے کی شروعات ہیں
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کو پوری دنیا میں مزید عزتوں اور کامیابیوں سے نوازے ۔
امین
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰