مقامِ شہادتِ امامِ حسین علیہ السلام کی نشاندہی کرتے ہوئے حضور نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’مجھے جبرائیل امین نے خبر دی ہے کہ یہ حسین عراق کی سرزمین پر قتل کردیا جائے گا اور یہ وہاں کی مٹی ہے۔‘‘
(الخصائص الکبریٰ، 2: 125)
#ImamHussain#Muharram#Ashura#Karbala#MinhajulQuran
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو تمسخر کرتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ یہ تو صرف کھلا جادو ہے۔
And when they are given advice, they do not accept it. And when they see some sign, they mock it, And say: ‘This is but obvious magic.
https://t.co/61R5KMJLEG
*منکرینِ حق کا خدا کے دین سے متعلق رویّہ*
وَ اِذَا ذُكِّرُوْا لَا یَذْكُرُوْنَ۪ وَ اِذَا رَاَوْا اٰیَةً یَّسْتَسْخِرُوْنَ۪ وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِیْنٌۚۖ
القرآن، الصَّافَّات، 37 : 13-16
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے۔
میں نے نبی اکرم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
کیا میں تمہیں دوزخیوں کی پہچان نہ بتادوں؟ ہر سخت مزاج، جھگڑالو اور مغرور شخص (یقینی طور پر دوزخی ہے)۔
https://t.co/61R5KMJLEG
*دوزخی کی تین نشانیاں*
عَنْ ح��ارِثَةَ بْنِ وَهْبِ نِ الْخُزَاعِيِّ ؓ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُوْلُ:
أَ لَا أُخْبِرُکُمْ بِأَهْلِ النَّارِ! کُلُّ عُتُلٍّ، جَوَّاظٍ، مُسْتَکْبِرٍ.
بخاري، الصحيح، 4: 1870، الرقم: 4634
حضرت حارثہ بن وہب خزاعیؓ کا بیان ہے کہ