Director of the FK Business Solutions Limited London. PGD, in International Business MBA in Business Administration Working for BBC Great Port land Street W1.
@timberleysch My daughter Simra Kalam (am so proud to you my sweet heart ) I wish you all the best in future to help humanity, planet & every creature on earth 🌎. Love you my princess 👸
@ImranKhanPTI ظلم او جبر ناروا کب تک ہوگا۔اندھیری رات کے بعد صبح ضرور ہوگی ان شاءاللہ۔ یہ نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔ عوام آج بھی آپکے ساتھ ہے۔ بس عوام مہنگائی سے مزید پس رہی ہے۔ خان صاحب۔
@ImranRiazKhan آزادی سوچ ، قانون کی بالادستی، انصاف کا نام ہے۔۔۔۔ یہاں تو باجے بجا کر آزادی منائی جاتی ہے۔ اللہ اس شخص کو غرق کرے جس نے یہ باجا ایجاد کیا
@Assimalhakeem
Assalam o alykum Shaikh.
My niece says. There are 7 jin follow me in my house. Sometimes, they slapped me & I can see them. One of them talking to me & he told me he is Christian. She's crying once she wake-up from sleep. Cold you please advise? JazakAllah
@ARYSabirShakir یہ لمحہ فکریہ ہے۔ حکمرانوں کو سوچنا چاہیئے، کیسے اس ملک میں investors آئینگے، جب ملک میں پیدا لوگ safe نہیں، ان سے زرداری نے فائدہ اٹھایا، پھر اس شخص نے گواہی دینے سے انکار کیا ، آج محب وطن کا نعرہ لگا کر بزنس کو خیر باد کہا ۔۔۔۔۔ سوچو غریب کہاں جایئگا
@ImranRiazKhan ملک میں جج باندھا ہوا ہے ، عدالت انصاف پر مبنی فیصلہ نہیں کرسکتی ۔ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے لیکن رشوت کے ب��یر کوئی کام نہیں ہوتا۔ آواز بند ،فارم 47 رائج۔ بس دن ہیں جو غریب عوام کاٹنے پر مجبور ہے۔ اللہ رحم فرمائے آمین