@_MuslimByChoice پاکستان کے حالات ابھی بہت برے ہیں اور ہر برائی کی ایک حد ہوتی ہے پھر سب اچھا ہوگا، اس وقت پاکستان برائی کی حد کے قریب ہے اب تک جو کچھ ہوا ہیں ابھی اور بھی بہت کچھ باقی ہے ممکن ہے 1971 کی طرح ممکن ہے ایک اور واقع ہو لیکن پھر ہی بہتری آئی گی۔
ایک بات تو پکی ہے کہ یہ جمہوریت سے
1
@taahir_khan یہ حال ہیں #UnitedNations کا جس حکومت کا تین سال سے وجود ہی نہیں اسکا نمائندہ قبول ہے پھر یہی وہ لوگ غزہ میں جاری آپریشن کے حق میں ووٹ کے لیے استعمال ہوتے ہیں،
@ammarkhanyasir معیشت ڈالر اور اسٹاک ایکسچینج یہ انکے شعبہ نہیں رہی بات دہشتگردی کی تو اس ایک سال میں کئی ایسے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اور فلسطین کے معاملے میں عوام اور فوج کا دونوں کا الگ الگ کردار رہا ہے عوام نے فوج سے زیادہ کردار ادا کیا لیکن فوج نے کچھ نہیں کیا جو انکو کرنا چاہیے تھا
@ammarkhanyasir یہ تو اچھا ہوا کہ پاکستان پہلے ہی اس دوڑ سے باہر ہو گیا اگر یہ غلطی سے بھی ورلڈ کپ جیت جاتے تو نہ جانے یہ کتنے سالوں تک ہنگامہ کھڑا کرتے
@RShahzaddk 2
اچھا برتاؤ کیا ٹوئٹر پر بھونگی میرے سے پہلے ان سے ہی پوچھ لو جو افغانستان وزٹ کر کے آئے ہیں جیسے @ammarkhanyasir نے وہاں جاکر وزٹ کیا ہے ٹوئٹر پر وہاں کے حالات کے بارے میں بھی لکھا ہے پڑھ لو پھر بھونگی مارنا تو صرف گندی سیاست میں گوتے لگاؤ یہ چھوڑو
@RShahzaddk ہم نے افغان جہاد میں کیا کیا اس بارے میں اسوقت کے حاکم نے اپنے کتاب میں بتا دیا ہے کہ کیسے افغانوں کو چند ڈالر کے بدلے بیچ دیا، جو اپنا اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہیں ہم اس سے بھی زیادہ برے کے حق دار ہے لیکن سلام ہے ان افغانوں کے جہنوں نے اتنا سب ہو جانے کے بعد بھی 1
جو مسجد اقصی کے لیے کہہ رہے جنگ ممکن نہیں، وہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی پر بھی یہی باتیں کریں گے۔ ان بزدلوں کو چھوڑیں اور ایک ہی بات کریں کہ اب نہیں تو کب؟ افواج نہیں تو کون؟ #AlAqsaCallsArmies
@YahanWohan وہ تو کچھ سال پہلے آیا ہے جبکہ اسے کئی مسئلے پچھلے 75 سالوں سے ہوتے آ رہے ہیں پہلے کوئی اور تھا اب یہودی کتا کل کوئی اور آ جائے گا جب تک نظام نہیں بدلے گا حالات نہیں بدلے گئے