منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ آج رات جمائما بھابی کی باقائدہ شادی کی پہلی رات ہے اور آج کیمرون پائن پھولوں کی سیج پر قاسم سلمان کی مما کا گھونگھٹ اٹھائیں گے اور عمران ریاض جانب سے بھجوایا گیا خالص دودھ پئیں گے اور پھر صابر شاکر کی بھجوائی کھجور کھائیں گے اور پھر دروازے پر لگی کنڈی لگائیں اور پھر وہ دونوں کے عروسی لباس “ کلی “ پر ٹانگ دیں گے اور پھر اچانک کلی ٹوٹ جائے گی اور پھر وہ ساری رات کلی ٹھوکتے رہیں گے
اخبار کا مزید دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی نے کل بروز بدھ پختونخوا میں قاسم سلمان کی مما کے ویاہ کی خوشی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ سید ذیشان عزیز موری کل صبح ناشتہ لے کر موقع واردات پر پہنچ جائیں گے
جمائما شادی کی اپڈیٹ کیلئے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں
عدالت کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور عملہ پرمسرت تھا کیونکہ آج قابلی پلاؤ کھا کر تقابلی جائزہ پیش ہونا تھا بالآخر گواہ کٹہرے میں پہنچا سماعت شروع ہوئی کمرہ عدالت میں “ پن ڈراپ سائلنس “ تھی اور پھر گواہ نے گزشتہ سماعت پر پوچھے گئے سوال پر جوابِ شکوہ جمع کروانا شروع کیا اور کہا میرے صاحب کرکٹ کے اچھے پلئیر تھے اور 28 سال سے بیٹنگ کررہے تھے اس پر جج نے ٹوکنا چاہا تو گواہ نے جج کو ٹوکتے ہوئے کہا “ حضور وچ نہیں بولنا “ اور اپنی بات جوڑتے ہوئے کہا لیکن وہ پچ پر پہنچتے اکثر کریس سے باہر نکل کر کھیلنے کی کوشش کرتے اور چھیتی آؤٹ ہوجاتے جس پر باولر اکثر “ کُڑ کُڑ “ کرتا لیکن صاحب شرمندہ ہوکر کہ دیتے اگلی بار لمی اننگ کھیلیں گے اور یوں “ ترو گھسیٹ “ سے زندگی گزرتی رہی پھر اچانک کنگ خان زندگی میں آیا جو انٹرنیشل تجربہ رکھتا تھا وہ پہلے پچ پر پہنچ کر گھاس پر ہاتھ پھیرتا تاکہ “ مائسچر “ کا تعین ہو پھر انگلی سے پچ پر پڑے کریک یعنی “ تریڑ “ کو چیک کرتا پھر انگلی سے تریڑ کو ہلکا سا کھولتا پھر زبان سے گیند کی ایک سائیڈ کو چمکاتا پھر بلے کو پچ پر ہلکا ہلکا ٹھوکتا پھر ایمپائر سے تیسری کلی کا گارڈ لیتا پھر بلے کے اگلے سرے سے لکیر کو گہرا کرتا اور پھر اے بی ڈیویلر طرح آگے کی وکھا کر پیچھے جانب شاٹ مارتا پھر سنگل ڈبل لیتے رہتا تاکہ کیچ آؤٹ ہونے سے بچ سکے اور اسی عمل دوران باولر بھی تھک کر کہ دیتا اگلی باری کل لیجئے گا لیکن کنگ خان باولر کی گردن پر بوسہ دے کر کہتا تھوڑی بریک کے بعد دوبارہ شروع کرتے ہیں کیونکہ میں اؤٹ نہیں ہوا اور پھر مجھے آواز دی جاتی کہ ملک شیک لے اؤ
گفتگو دوران گواہ کے رُکنے پر جج نے قلم مروڑتے ہوئے پوچھا کہ پھر آگے کیا ہوا جس پر گواہ لطیف نے کہا جج صاحب ملک شیک منگوائیں اور کل کی تاریخ دیں کیونکہ اس کے بعد پشلا بیٹسمین گھر میں انٹری لے چکا تھا لہذا بقیہ داستان کل سناؤں گا جس پر جج نے ترلا کرتے ہوئے کہا بس اتنا بتا دو کہ تیسری کلی کا گارڈ کیوں لیتا تھا جس پر گواہ نے لمی آہ بھری اور کہا “ کیونکہ باولر کو یہ “ چکاویں “ دی جاسکے کہ بیٹسمین پشلی سائیڈ سے کھیلے گا
جج قدرت اللہ نے جب لطیف سے یہ سوال پوچھا کہ آخر وجہ کیا ہے کہ 28 سالہ ازدواجی زندگی میں اولاد بھی ہوئی اور اچانک ایسا کیا ہوا کہ دوریاں پے گئیں جس پر لطیف نے لمی آہ بھری اور جج سے ٹھنڈے پانی کا گلاس مانگا کیونکہ کہانی لمبی تھی اور گلا خشک تھا جس پر ریڈر نے ٹھنڈی پیپسی لطیف کو پیش کی اور لطیف غٹا غٹ پی گیا اور رومال سے ہونٹ صاف کرتے ہوئے کہا “ ویسے تو مانیکا صاحب بھی کسی سے کم نہ تھے لیکن دور سے دوڑ کر انے اور پھر پچ پر پہنچ کر زبان سے لیدر کی گیند کی سلائی والا جگہ کو ابھارنے کا پیٹرن مانیکا صاحب میں نہیں تھا “
گفتگو سننے کے بعد جج قدرت اللہ نے ریڈر کو ایک اور ٹھنڈی کوکا کولا لانے کو کہا اور خان جی جانب دیکھتے ہوئے کہا “ اچھا تو آپ اس پیٹرن کے موجد ہیں “
فرہنگ امام دین میں ایک کہاوت درج ہے کہ قدیم وقتوں میں ایک چھوٹے سے ملک کی چھوٹی سی ریاست کی ٹھاکرائن اپنے کامے کے ساتھ لمبے سفر پر رواں دواں تھی کہ راہ بھٹک گئی جس سے ایک جنگل بیابان میں پہنچ گئی جہاں ڈاکوؤں کا ایک گروہ تاش کھیل رہا تھا ٹھاکرائن کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے تاش میں حُکم کی دوکی نکال کر ٹھاکرائن کو پھڑائی ڈکیتوں کے گروہ میں ایک کچے روٹ کا ڈرائیور بھی تھا جس نے دیکھا کہ یہاں شاید میری واری نہ ائے لہذا اس نے کامے کا منہ مُراد سعید کند جانب کروایا سویرے کُکڑ کی بانگ ویلے ڈاکوؤں نے دونوں کو واپسی کی راہ دکھائی اور جب قریبی آبادی میں موجود کوتوالی پر نظر پڑی تو ٹھاکرائن نے اپنی رپورٹ درج کروانے کا کہا جس پر کوتوال نے پوچھا ٹھاکرائن ڈاکو دکھنے میں کیسے تھے جس ٹھاکرائن نے کامے کو حلیہ بتلانے کو کہا جس پر کامے نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا ٹھاکرائن میرا منہ کند کی جانب تھا جبکہ آپکا منہ سیدھا تھا
اب چلتے ہیں ہندوستانی جنرل چوہان کے اس بیان کی جانب کہ ہماری وجی ضرور ہے لیکن میرا منہ کند کی جانب تھا لہٰزا بتا نہیں سکتا کہ رافیل گرانے والا شخص کون تھا
صدیق الفاروق صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص رکن اور میرے بااعتماد ساتھی تھے۔ اُنکی کمی نہ صرف جماعت بلکہ قومی سیاست میں ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
میری میوچل لسٹ کا criteria
پہلے جو میری لکھی طویل تحریر پڑھتے ہیں کومینٹ کرتے ہیں
مزے کی بات ہے کہ یہ سب نان ویریفائیڈ اور فولونگ وائز چھوٹے چھوٹے دس سے سو دو سو فولورز والے اکاؤنٹس ہیں
مجھے یہ چار پانچسو بندہ بہت عزیز ہے
میری TL کی رونق یہی ہیں
یہ میری میوچل میں رہیں گے
اور بڑھیں گے بھی
پھر ایک قسم تھی
جنہیں جب تک فولو بیک نہیں ملا
روزانہ میرے ٹویٹ پر
فولو بیک دے دیا
اُنکا مقصد حیات اُنہیں حاصل ہو گیا
اور وہ غائب
آپ میری TL سے غائب
تو میں نے آپکو اپنی میوچل فولونگ سے غائب کر دیا😁
یہ مجھے معلوم کیسے ہوتا ہے؟
آپکی TL کے ریپلائی سیکشن سے😝
جب میں وہاں سکرول ڈآون کرتا ہوں
تو مہینوں میں اویں میرا کوئی ایک ٹویٹ لائک کومینٹ کیا ہوا ہے
اور جنکے کے بیسیوں ٹویٹس وہ روزانہ دھڑا دھڑ تھوک کے حساب سے لائک RT کرتے ہیں
وہ نہ اُنہیں فولو کرتے ہیں
نہ اُنکے ٹویٹس پر کئیے گئے کومینٹس کا انہوں نے کبھی انہیں جواب دیا😝
یعنی یہ اُنکے مفت کے مزدور ہیں
یہ بھی سافٹ بلاک ہوۓ
جب آپ جنکے بیسیوں ٹویٹس لایک آر ٹی کومینٹ کرتے ہو
جب وہ آپکو فولو کر لیں گے تے میرے کولوں وی فولو لے لینا
تیسرے وہ پٹواری ڈھولچی
جنہوں نے صرف میرا وہ ٹویٹ اُٹھانا ہے
جس میں شریفوں/مسلم لیگ نون کی تعریف کی ہو
یا میں نے PTI کو دھویا ہو
ایسا تو میں مہینے میں ایک آدھ مرتبہ کرتا ہوں
کبھی شریفوں یا مسلم لیگ کی تعریف بطور سیاسی پارٹی نہیں کی
پاکستان کے حق میں اچھا ہوا
تب تعریف کی
اور اسی طرح کبھی نیازی یا یوتھئیے کو
اسکی پارٹی بنیاد پر نہیں دھویا
انکی کرتوت پاکستان کے خلاف گئی
تب دھویا
وہ ڈھولچی کبھی میری کسی دوسری تحریر کے پاس سے بھی نہیں گذرے جو میں عام روٹین میں لکھتا ہوں
وہ بھی سافٹ بلاک ہوۓ اور ہوتے جارہے ہیں
چوتھے جو میرا کچھ بھی لکھا ہوا
کبھی نہیں پڑھیں گے
ہاں میں کوئی تماش بینی کروں
یا کسی زنانی کی ٹویٹ پر کومینٹ کر دوں
تو اُنکی رالیں ٹپک پڑتی ہیں
وہاں وہ ضرور آئیں گے
اور پوری کوشش کریں گے
کہ کاشف کے صدقے وہ زنانی اُنہیں بھی مُنہ لگا دے😝
وہ بھی سافٹ بلاک ہوۓ
اور آئندہ بھی ہونگے
تُمہارے ٹ ٹ میں پانی ہے
تو جاؤ کرو بات
وہ اکاؤنٹ بھی موجود ہے
تُم بھی موجود ہو
کاشف کے کندھے پر بندوق کیوں؟
چھٹے یہ بلیو ٹک کے بعد فولوئنگ میں آۓ
بھائی جس مقصد کے لئیے فولو کیا ہے
وہ کام کر نا
کومینٹ کر کومینٹ لے
نئیں تے نکل شاوا
تیرا تھوبڑا ویکھن واسطے تے میں تینو فولو نہیں کیتا
اور جب سے اُنہیں سافٹ بلاک کیا
تب سے وہ میری ٹویٹس پر زیادہ کومینٹ کر رہے ہیں😝
کومینٹ کا جواب مل رہا ہے نا؟
بس ٹھیک ہے
فولو کرنا بلکل ضروری نہیں
اور اگر ہے بھی
تو آپ فولو نہیں ہونگے
نویں فولو کر لواں گا
میں pink subscription button کے لئیے کولیفائی کرتا تھا
میں نے سافٹ بلاک کرکے ڈسکولیفیکیشن قبول کر لی
مجھے ڈسکولیفیکیشن منظور ہے
مگر اپنی میوچل فولینگ میں فضول کی بھرتی منظور نہیں
جب آپ جانتے ہیں
کہ کاشف آپکے کومینٹ کو ریسپونڈ کرتا ہے
تو جانی give the devil his due
نہیں تو شکل گُم کریں
آپکے دس فولور ہیں یا دس لاکھ
مجھے پرواہ نہیں
میرے لئیے اہمیت صرف آپکی میرے ٹویٹ پر آنا ہے
بس جی یہ سادہ سا کرائٹیریا ہے
میری میوچل فولونگ کا
اس پر پورے اترنے والے فولو ہوتے رہیں گے
نہ پورے اُترنے والے سافٹ بلاک ہوتے رہیں گے
عرض کردوں کہ اس مرتبہ تو میں نے اپنے پہلوٹھی کے میوچل بھی اُڑا دئیے
میری یہاں کسی سے رشتے داری نہیں
نہ کسی زنانی سے معاشقہ ہے
اور نہ میں نے کسی زنانہ اکاؤنٹ سے ورچوئل سیکس کرنا ہے😝
آپ میری ٹویٹ پر زندہ ہیں
تو ٹھیک
ورنہ میں تہاڈے واسطے مر گیا
تُسی میرے واسطے مر گئے
My heart goes out to the Muslim community in London who have faced repeated acts of hate and violence. The attack this week against a Muslim family in a park is abhorrent and unacceptable.
Islamophobia is deadly, and we need to name it and condemn it—loudly—wherever we see it.