نعمان مسعود کا, عاصم شہباز ریجیم کو پیغام!
ہمارا کاروبار بند ہونے جارہا ہے, یہ پابندیاں ہٹا دو!!
منیر شہباز ریجیم نے ہر کاروبار بند کردیا!
یاد ہے 2019 میں وباء جہاں پوری دنیا میں کاروبار بند پڑا تھا, پاکستان چل رہا تھا, پوری دنیا پاکستان کی مثالیں دیتے تھے!!
@YaseenUSM_Offl پورے ملک کا نام ، ہائے وے، سکول کالج، ہسپتال اور یونیورسٹی کا نام مریم ، نواز شریف، اور پتا نہیں کن کن چوروں کے نام پہ ہے، لیکن لفافہ کی نظر محدود ہے