کراچی:سندھ ہائیکورٹ کا 2 دن میں برنس روڈ کی سڑکیں کھولنے کا حکم
عدالت نے برنس روڈ کے مکینوں کی درخواست منظور کرتے ہوئے انتظامیہ کو 2 دن میں برنس روڈ کی سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا فوڈاسٹریٹ کے لیے شہریوں کے بنیادی حقوق ختم نہیں کیے جا سکتے۔
کل جب 272 روپے کا پٹرول گاڑی یا موٹر سائیکل پر ڈالو گے تو ان 6 کرداروں کو ضرور یاد رکھنا
باجوہ فیض ڈاکٹرائن نے پراجیکٹ عمران خان کے زریعے پاکستان کو جس مقام تک پہنچایا پراجیکٹ عمران کے کئی اور جھٹکے لگیں گے
#PetrolDieselPrice
“سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر نو کیلئے جو رقم دینے کا سلسلہ آج شروع کیا جا رہا ہے اس سے نا صرف متاثرین اپنے گھر دوبارہ تعمیر کرسکیں گے بلکہ اس انقلابی قدم کی بدولت صوبے اور ملک کی معیشت میں بھی بہتری آئے گی۔”
@BBhuttoZardari
2/5
This man @AAliZardari was in jail for about 4 thousand 200 days, his enemies were longing to see him cry but never got it. He always smiled & beared all the cruelty of his opponents with the courage & support of his wife #SMBB the great.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP