I can say proudly that I'm a Pakistani. This country has given us name, identity, protection and many other things. I love Pakistan. Long Live Pakistan 🇵🇰
@ShireenMazari1 اللّٰہ مدد فرمائے۔ کیا معاملہ ہے۔ پنجاب پولیس اپنا مؤقف دے رہی ہے کہ یہ مسلہ حل ہو چکا ہے جو 4 سال پرانا تھا۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ جیسا انصاف قائم کرنے کی توفیق دے چاہے وہ پولیس ہو یا عام شہری۔ اللّٰہ حافظ
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا "ہنر آپ کا سرمایہ ہے"
بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:
✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت
✅ ماہانہ وظیفہ
✅ گریجویشن بونس
✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع
📚 کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائ��
⏱️ دورانیہ: 3 سے 6 ماہ
یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔
#BISP #BenazirHunarmandProgramme #SkillsTraining #YouthEmpowerment
انا خاتم النبیین لا نبی بعدی (حدیثِ نبویﷺ)
ترجمہ: میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں
7 ستمبر 1974 ایک اہم تاریخی دن تھا جب دشمنانِ اسلام کو ایوان( پارلیمنٹ) میں تاریخی شکست ہوئی۔
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے ایوان میں قرارداد منظور کروا کر قادیانیوں کو کافر قرار دیا
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيمًا
اردو ترجمہ:
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔
سورۃ الاحزاب، آیت 56
میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم اے شفیع الواریٰ، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ نورِ ازل، آپﷺ شمعِ حرم آپﷺ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں
آپ ہیںﷺ بےنشانی کا بیّن نشاں اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ
6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان
اللّٰہ تع��لٰی اس وطنِ عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اس کے محافظوں کو دفاع کرنے کی مزید طاقت اور قوت عطا کرے۔ ہمیں پاکستان ہونے پر فخر ہے
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰
#LongLivePakistan
#PakistanZindabad
6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان
اللّٰہ تعالٰی اس وطنِ عزیز کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اس کے محافظوں کو دفاع کرنے کی مزید طاقت اور قوت عطا کرے۔ ہمیں پاکستان ہونے پر فخر ہے
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰
#LongLivePakistan#PakistanZindabad
میری جانب بھی ہو اک نگاہِ کرم اے شفیع الواریٰ، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ نورِ ازل، آپﷺ شمعِ حرم آپﷺ شمس الضحٰی، خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں
آپ ہیںﷺ بےنشانی کا بیّن نشاں اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيمًا
اردو ترجمہ:
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔
سورۃ الاحزاب، آیت 56
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی
پاکستان اور ایس سی او سیکرٹریٹ نے چیئرمی�� شپ کے دوران قریبی رابطے اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔
#SCOSummit2026