Pakistan has extraordinary movie-making talent. The #SindhGovernment is opening doors for young creators with complete assistance and financing for creative scripts that glorify Pakistan.
It’s time we share our stories because the world is ready to watch.
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات
ملاقات میں بلدیہ عظمیٰ کراچی، میگا پروجیکٹس اور کلک کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت
سندھ حکومت کراچی کے تمام علاقوں میں یکساں ترقی کے لیے پرعزم ہے،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
بلدیاتی ادارے عوامی خدمت کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھیں گے، سلمان عبداللہ مراد
کراچی: کیماڑی فشری مارکیٹ کے قریب کشتیوں میں آتشزدگی کی اطلاع
سندھ حکومت کے سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ روانہ کردی گئی۔
ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پالیا گیا
Islamabad: A meeting of the PPP Azad Jammu and Kashmir Parliamentary Group was held under the chairmanship of Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
@BBhuttoZardari
Sindh Government is enhancing Karachi’s connectivity to ensure that citizens can travel comfortably and affordably through air-conditioned buses — Sharjeel Inam Memon, Sindh Minister for Information.
@sharjeelinam
سندھ حکومت کی جانب سے شہرِ کراچی کی بیوٹیفیکیشن اور جدید انفراسٹرکچر کے فروغ کے لیے عملی اقدامات تیز
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی اور چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے کمشنر کراچی، سیکریٹری بلدیات، ڈی آئی جی ٹریفک اور دیگر افسران کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران وفد نے شاہین کمپلیکس، آئی آئی چندریگر روڈ، میٹروپول، شارع فیصل، شاہ فیصل ٹاؤن، ناتھا خان اور ملیر 15 سمیت مختلف مقامات پر جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
کراچی کی بیوٹیفیکیشن اور جدید سہولتوں کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ
تمام منصوبے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق ایک بہتر اور خوبصورت کراچی کی جانب قدم ہیں۔ سید ناصر حسین شاہ
کراچی کی ترقی کا مطلب سندھ کی ترقی ہے۔ سعید غنی
سندھ حکومت شہری سہولتوں کی بہتری، ٹریفک نظام میں اصلاحات اور روزگار کے مواقع کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ سعید غنی
منصوبوں کی رفتار تیز کی جائے اور معیار و شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزراء
چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے افسران کو ہدایت دی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کی جامع فیزیبیلٹی رپورٹس تیار کی جائیں تاکہ منصوبے پائیدار اور مؤثر ثابت ہوں۔
سینیٹر تاج حیدر برج کراچی کے شہریوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا ایک عظیم منصوبہ ہے، شرجیل انعام میمن
یہ برج بی آر ٹی لائن کا حصہ ہے جو کم عرصے میں مکمل کیا گیا ہے، شرجیل انعام میمن
سینٹر تاج حیدر برج کے ساتھ ایک اور برج بھی تعمیر کیا جا رہا ہے جس کے بعد کل آٹھ لینز مکمل ہو جائیں گی، شرجیل انعام میمن
سینٹر تاج حیدر پل منصوبے میں سائیکل سواروں کے لیے بھی علیحدہ ٹریک بنایا گیا ہے تاکہ وہ محفوظ طریقے سے سفر کر سکیں اور ٹریفک میں رکاوٹ نہ ہو، شرجیل انعام میمن
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ اس وقت بی آر ٹی کے مختلف منصوبوں پر بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے، شرجیل انعام میمن
یہ منصوبہ کورنگی سمیت دیگر علاقوں کے شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت ثابت ہوگا، شرجیل انعام میمن
ہمارا عزم ہے کہ کراچی میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانسپورٹ اور جدید سڑکوں کا نظام فراہم کیا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش ٹریفک کے مسائل کم ہوں، شرجیل انعام میمن
سندھ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں شہر کی کنیکٹیوٹی بہتر بنانے کے لیے تیزی سے کام کر رہی ہے، تاکہ شہری کم خرچ میں ایئر کنڈیشن بسوں کے ذریعے آرام دہ سفر کر سکیں، شرجیل انعام میمن
یلو لائن منصوبے کے تحت ای وی بسز متعارف کرائی جا رہی ہیں، جن کے ذریعے ماحولیاتی بہتری اور سفری سہولتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، شرجیل انعام میمن کا وڈیو بیان میں اظہار
@sharjeelinam
ہم ان بہادر خواتین پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو پولیو کے خلاف جنگ میں محلے محلے جا کر بچوں کی حفاظت کے لیے انتھک محنت کرتی ہیں، مشکلات اور نازیبا رویے کے باوجود لگن اور حوصلے کے ساتھ کام جاری رکھتی ہیں۔ وزیر صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا عالمی یومِ پولیو پر تقریب سے خطاب
@AzraPechuho
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر طارق علی خان تالپور کی ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ ہیلتھ ایشیا 2025 میں شرکت
طارق علی خان تالپور نے کارڈوبا کیئر انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ کے اسٹال کا دورہ اور افتتاح کیا