إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
اللّٰه اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو. سورة الأحزاب – آیت 56
#زهرا
السلام علیکم🌹
ایمان بخیر💫
آنکھ کےاندر رگیں باریک اتنی ہیں کہ
انکی باریکی کی کوئی انتہانہیں لیکن
پھربھی عموماً ان سےخون رس کر آنکھ
کےاندرنہیں جاتاورنہ آنکھ آندھی ہوجاتی
کون ہےایسی عمدگی کیساتھ بنانےوالا؟
بیشک وہ شہنشاہ خالقِ عظیم
اکیلا"اللّٰه"ہے❤️
بیشک سبحان اللّٰہ💗